The Holy Quran (32:11)
کہہ دو کہ موت کا فرشتہ جو تم پر مقرر کیا گیا ہے تمہاری روحیں قبض کر لیتا ہے پھر تم اپنے پروردگار کی طرف لوٹائے جاؤ گے.
قُلْ يَتَوَفَّاكُمْ مَلَكُ الْمَوْتِ الَّذِي وُكِّلَ بِكُمْ ثُمَّ إِلَىٰ رَبِّكُمْ تُرْجَعُونَ
.
#Poetry_Planet
سانگھڑ: بااثر وڈیرے غلام رسول شر کی زرعی زمین میں اونٹ داخل ہوا تو وڈیرے کو غصہ آگیا اور ملازمین کے ہمراہ مل کر اونٹ کو پکڑ کرتشدد کیا پھر بھی غصہ ٹھنڈا نہ ہوا تو تیز دھار آلے سے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی،
@Zohaid523049221@RTEUrdu موجودہ صورتحال میں واضح نظر آ رہا ہے کہ اگر ایران نے امام مہدی ع اور حضرت عیسی ع کی حمایت کا اعلان کیا تو وہابی و ناصبی دجال کے ساتھ مل جائے نگے🙂😒
#Iran
@AhmadkhanOrkzai@RTEUrdu موجودہ صورتحال میں واضح نظر آ رہا ہے کہ اگر ایران نے امام مہدی ع اور حضرت عیسی ع کی حمایت کا اعلان کیا تو وہابی و ناصبی دجال کے ساتھ مل جائے نگے🙂😒