مستونگ میں پشتون قبائلی رہنما کو بیٹے سمیت اغوا کرنا نام نہاد مسلح گروہوں کی بزدلی اور عوام دشمنی کو ظاہر کرتا ہے۔ بھتہ خوری اور بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا کسی جدوجہد نہیں بلکہ سفاکیت ہے۔
#Mastung#Balochistan#Peace#Pakistan
فتنہ الخوارج نے ہرنائی کے نوجوان زکاء اللہ کو قتل کرنے کے بعد اس پر مخبری کا بے بنیاد الزام لگا دیا۔ پہاڑوں میں چھپ کر بے گناہ نوجوانوں کو نشانہ بنانا بزدلی اور عوام دشمنی ہے۔ ایسے اقدامات کا مقصد صرف خوف و ہراس پھیلانا ہے۔
#Harnai#Balochistan#Peace#Pakistan
کھٹن کے خالی پولیس اسٹیشن میں فتنہ الہندوستان کی ویڈیو بازی اور فلمی انداز کی شوٹنگ نے ان کے نام نہاد دعووں کی حقیقت بے نقاب کر دی۔ چند ویڈیوز بنا کر اسے بڑی فتح قرار دینا محض ڈرامہ بازی اور بزدلی ہے۔
#FitnaAlHindustan#Balochistan#Kech#Pakistan
پشین، سرانان میں فتنہ الہندوستان (BLA) کا نادرا، تحصیل آفس اور پولیس اسٹیشن جیسے عوامی مراکز پر حملہ بزدلانہ دہشتگردی ہے۔ سافٹ ٹارگٹس کو نشانہ بنا کر عوام میں خوف پھیلانے کی کوشش ناکام بنائی جائے گی۔
#Saranan#Pishin#BLA#Balochistan#Pakistan#Terrorism
پشین کے سرانان میں پولیس تھانے اور عوامی املاک کو نقصان پہنچانا دراصل عام شہریوں کے امن، سلامتی اور سہولتوں پر حملہ ہے۔ عوامی اداروں کو نشانہ بنانا کسی صورت عوام کے مفاد میں نہیں۔
#Saranan#Pishin#Balochistan#Pakistan#Peace#Security
فیک نیوز الرٹ‼️
پروپیگنڈا اکاؤنٹس شیلا باغ کے حوالے سے جھوٹی اور من گھڑت خبریں پھیلا کر اپنے بیرونی آقاؤں کی خوشنودی کے لیے بے بنیاد پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ شیلا باغ سے متعلق زیرِ گردش یہ خبر مکمل طور پر جھوٹی، بے بنیاد اور من گھڑت ہے۔
حقیقی طاقت قانون کی ہے، ہجوم کی نہیں۔ عوامی طاقت تب ہی مؤثر ہوتی ہے جب وہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہے۔ خودساختہ عدالتیں اور انتقام نہیں، صرف انتشار اور خونریزی کو جنم دیتے ہیں۔
#RuleOfLaw#Constitution#Peace#Pakistan@DeraBugti375004
بولان میں گیس پائپ لائن کو نقصان پہنچا کر اسے کامیابی کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کی گئی، جبکہ بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور سرویلنس کیمروں کو نقصان پہنچانے کے دعوے من گھڑت پروپیگنڈا ہیں۔ گیس کی بندش سے عوام ہی متاثر ہوتے ہیں۔
#Balochistan#Bolan
شاہرگ میں بلال احمد کو BLA کے مسلح عناصر نے مبینہ طور پر اغوا کے بعد قتل کر دیا۔ واقعے نے شہریوں کے تحفظ اور امن و امان کی صورتحال پر ایک بار پھر سوالات اٹھا دیے۔
#BLA#Shahrag#Balochistan#Pakistan
مستونگ: کھوکھلا پروپیگنڈا بے نقاب
مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ایک عرصے سے خالی چوکی پر جھنڈا لہرا کر اسے کامیابی قرار دینا محض پروپیگنڈا اور زمینی حقائق مسخ کرنے کی کوشش ہے۔
#Mastung#Balochistan#FakePropaganda
بلوچستان پر بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
بلوچستان کو بھارت سے جوڑ کر ’’ابھرتی طاقت‘‘ قرار دینا کھلا بھارتی پروپیگنڈا ہے۔ بلوچستان پاکستان کا آئینی حصہ ہے؛ بیرونی بیانیوں کی ترویج بلوچ عوام کی نمائندگی نہیں۔
#Balochistan#Pakistan#IndianPropaganda
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گرد عناصر کے خلاف آپریشن ردُّالفتنہ ٣ کے تحت انٹیلیجنس بیسڈ کارروائیوں کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے۔ زیارت اور ہرنائی میں 9 دہشت گرد جہنم واصل کیے گئے۔ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کرنے کے ساتھ بڑی مقدار میں اسلحہ،
بارود سے بلوچستان کا مستقبل نہیں بنتا
پولیس چوکیوں، سڑکوں اور سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانا حقوق کی جدوجہد نہیں۔ بلوچستان کی ترقی تباہی نہیں، امن اور تعمیر سے ممکن ہے۔
#Balochistan#Peace#Development