Israeli soldiers beat a Palestinian teenager in the West Bank until he fainted amidst his mother's screams for help. 🇵🇸💔
Don't normalize this,
Don't stop sharing this.
گروک
@grok
یہ بتاؤ اب تک کتنے امریکی اور کتنے اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں ؟ امریکہ اور اسرائیل کا کتنا نقصان ہو چکا ہے ؟ ایران میں کتنی شہادتیں ہوئی ہیں اور کتنا نقصان ہوا ہے ؟
Documented child rapist and genociders are now giving lectures on morality and freedom to the Iranian people — ironically while bombing Iran. What a world we are living in.
ایک کشمیری امریکن ہیومن رائیٹس ایکٹوسٹ محترمہ تزین صاحبہ دریائے اردن کے مغربی کنارے پر واقع ایک فلسطینی گاؤں سے وہاں کی صورتحال بتا رہی ہیں یہ گاؤں اسرائیلی یہودی آبادکاروں کے گھیرے میں آ رہا ہے اسرائیل غزہ کے بعد دیگر فلسطینی علاقوں پر قبضے کی کوشش میں مصروف ہے
@HamidMirPAK Mahmood was a devout Sunni Muslim with extremist Islamic views, which heavily influenced his scientific and political perspectives, setting him apart from mainstream scientific and political circles.
یہ لڑکا گزشتہ دنوں ملازمت کی تلاش میں ایک کمپنی کو انٹرویو دینے گجرانوالہ گیا تھا- سیلیکشن کے بعد جب کمپنی نے 87 ہزار روپیہ بطور ضمانت ڈیمانڈ کیا تو مجھے شک ہوا کہ ضرور یہ بدنامِ زمانہ Tiens ماڈل آف بزنس ہے جو سادہ دل نوجوانوں کو ملازمت کا جھانسا دے کر لوٹتی آئی ہے-
بروقت کوشش کر کے لڑکے کو وہاں سے بازیاب کرا لیا- گوجرانوالہ چاند کا قلعہ میں ان کا چھتّہ ہے اور تقریباً دو سے اڑھائی ہزار نوجوان روزانہ یہاں انٹرویو دینے پہنچ رہے ہیں-
آپ بھی کسی کو بچا سکتے ہو تو بچا لو !!
کتنے پنجابیوں نے شناختی کارڈ دیکھ کر بلوچستان میں لاشیں بھیجی ہیں ؟
مستونگ میں کوئی پنجابی زمین خریدے تو بلوچ اس پر زمین تنگ کر دیں گے
آپ جا کر گوجرانوالہ میں زمین لے تو کوئی پوچھے گا بھی نہیں، سر فراز بگٹی
افغانستان کے معروف کمانڈر، پنجشیر کے شیر احمد شاہ مسعود شہید کا بیٹا احمد مسعود کھل کر پاکستان کے موقف کے دفاع میں آ گیا 🇦🇫🇵🇰
افغان طالبان ریجیم ہر جگہ دہشتگردی پھیلا رہی ہے اور اس پر پاکستان کا موقف بالکل درست ہے۔ اس طالبان ریجیم کو روکنا ہوگا۔
ایک پاکستانی کی سعودیہ سے حکومت پاکستان سے مدد کی اپیل
مجھے کہا گای کہ کفیل آپ کو گاڑی سکھائے گا اور
پرسنل ٹریول بنائے گا
یہاں آ کر بکریاں چروا رہے ہیں اور روٹی بھی نہیں دیتا کبھی کبھی لا کے دیتا ہے کبھی نہیں
اس دفعہ الجزیرا سمیت تمام انگریزی میڈیا دیوالی کے خاتمے پر گوبر والی لڑائی دیکھا رہے ایک گورا یوٹیوبر جو وہاں گیا اور یہ سچ وائرل کیا ہے اسے زیادہ شئیر کریں انڈین اس سے بہت تپ رہے ہیں آجکل یوتھیے اور انڈین ایک ہی جلد یوتھے بھی کے پی میں سہیل آفریدی کے ساتھ مل کر نیازی کے گوبر کو یوتھیے یوٹیوبر کے ساتھ مل کر یوں ہی اپنے اوپر ملیں گے