مسجد بابری کی جگہ بت کدہ ، اب اللّٰہ اکبر کی صداؤں کی جگہ جے شری رام کے نعرے بلند ہوں گے، یہ وہ بوجھ ہے جو آخری سانس تک دل پر باقی رہے گا، وللہ دل انتہائی غمگین ، نہ الفاظ ساتھ دے رہے ہیں نہ زبان و قلم 💔
#BabriMasjid
The Muslims of India need a strong religious political party on the lines of an "All India Muslim League" but on strong basis of sharia rule of law to fight their cause or their survival and future is at stake.
#RamTempleConsecration#BabriMasjid
2023 has been the deadliest year for Palestinians since the 1948 Nakba.
More than 30,000 have been killed by the Israeli aggression or are still missing under the rubble.
#ceasefireNowPermanently#DontBuyBrothersBlood
فلسطینی بچوں کا قاتل کون...؟؟؟
کہیں ہم بھی تو ان ننھے اور معصوم بچوں کے قاتل تو نہیں...؟؟؟
یہودیوں کا مکمل بائیکاٹ کریں،
یہ ہم کرسکتے ہیں.
ورنہ اپنے ہی بچوں، بھائیوں کے قاتل ہم خود ہیں.
#DontBuyBrothersBlood
اللہ غزہ اور غزہ کے معصوموں پر رحم فرمائے۔ اب تو ان کے حالات نہ سنے جاتے ہیں نہ دیکھے اور نہ پڑھے جاتے ہیں۔ اللہ کرے کہ یہ بدترین حالات ان کے لیے جلد کسی بڑی خیر کا سبب بن جائیں۔ اللہ کرے۔
#DontBuyBrothersBlood