اے ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتارنے والے حضرت موسیٰؑ کو فرعون کے دربار میں پالنے والے یوسفؑ کو کنویں سے نکالنے والے حضرت عیسی کو زندہ آسمان پر اٹھانے والے۔۔۔
حضرت ابراہیمؑ کو اگ سے بچانے والےحضرت یونسؑ کو مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے فلسطین کے مظلوموں کی مدد فرما یا الہی تیرے لشکر بہت سارے ہیں اپنے کسی لشکر کو بھیج کر فلسطینیوں کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین.
آئیں! یومِ ولادتِ رسول ﷺ کے موقع پر آقا علیہ الصلوٰتہ والسلام پر درود و سلام بھیجیں اور انسانیت کے محسنِ عظیم کی بعثت پر خالقِ کائنات کا شکر ادا کریں ۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💖
#eidmiladunnabi2023
آئیں! یومِ ولادتِ رسول ﷺ کے موقع پر آقا علیہ الصلوٰتہ والسلام پر درود و سلام بھیجیں اور انسانیت کے محسنِ عظیم کی بعثت پر خالقِ کائنات کا شکر ادا کریں ۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم