@Dr_Parivash We mean our law chamber, we filed three writ petitions in PHC for YDA, Whenever Doctors asked for legal assistance, we provided it. Most 9f the in corroboration Dr Hafeez orakzai.
بائیک والوں کو 100 روپے کا ریلیف ملے گا، بشرطیکہ:
بائیک آپ کے اپنے نام پر رجسٹر ہو،
لائسنس بنا ہوا ہو،
ہیلمٹ پہنا ہوا ہو،
ایکسائز آفس سے منظور شدہ لیٹر ہو کہ آپ اس بائیک کے مالک ہیں،
پھر نادرا آفس کا ویری فکیشن لیٹر بھی آپ کے پاس ہو،
آپ کے نام پر کوئی زمین نہ ہو،
آپ کے کم از کم 5، 6 بچے یونین کونسل میں رجسٹرڈ ہوں،
آپ نے زندگی میں کبھی کسی سے لڑائی جھگڑا نہ کیا ہو،
اس کے لیے آپ کے پاس پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ موجود ہو،
ساتھ میں 2 گواہ ہوں جو آپ کے سگے رشتہ دار نہ ہوں۔
اس کے بعد آپ 2 دن پہلے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کروائیں گے،
ایک ہفتے بعد لیٹر ملے گا، جس کے ذریعے بائیک والوں کو 100 روپے سستا ملے گا۔
حکومت نے غریب عوام کے لیے پہلے ہی سوچ رکھا ہے کہ انہیں “براہِ راست ریلیف” دیا جائے۔

رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان ہمیشہ سے متنازع رہی ہے، اس لیے بہترین حل یہ ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ روزہ رکھا جائے اور عید بھی انہی کے ساتھ منائی جائے، کیونکہ وہ جدید سائنسی اصولوں، کیلنڈر اور علماء کرام کی آراء کو مدنظر رکھ کر اعلان کرتے ہیں۔
#عيد_الفطر_١٤٤٧ه#eidmoonupdate