انشاءلله آج پھر انصاف کی جیت ہو گی NA-249والوں اپنی ترقی کے لئے صاف پانی کے لئے تعلیم کے لئے کرپشن سے پاک معاشرے کے لئے تحریک انصاف کو ووٹ دیں ۔
#حلقہ249_پھرسےکپتان_کا
پاکستان تحریک انصاف وہ واحد جماعت ہے جس نے موروثی سیاست کے مظبوط قلعے میں دراڑ ڈالی نوجوانوں کو سیاست میں لائی اور ملکی خدمت کا موقع دیا
#25FabulousYearsofPTI
آج سے 25 سال قبل جس جدوجہد کا آغاز ہوا آج الحمد للہ پاکستان وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں قائداعظم اور علامہ اقبالؒ کے تصورات کی روشنی میں رسول اللہ ﷺ کی قائم کردہ "ریاستِ مدینہ" کے اصولوں پر ایک اسلامی فلاحی ریاست کی صورت میں ڈھالنے کیلئے مصروفِ عمل ہے
#25FabulousYearsof