میں نے چیف منسٹر KP علی امین گنڈاپور صاحب سے یہ درخواست کی ہے کہ جس طرح فوج اپنے شہدا کو میڈل اور تمغے ایوارڈ کرتی ہے اسی طرح سے کے پی گورنمنٹ بھی ڈی چوک اور احتجاج میں شہید ہونے والے جمہوریت کے شہدا کو اعلی ترین سویلین میڈل ایوارڈ کرے۔
اس کے لئے KP گورنمنٹ KP اسمبلی سے قانون سازی کروائے۔ شہید کے گھر پر اور قبر ہر پاکستان کا اور KP حکومت کا جھنڈا لہرایا جائے۔ شہدا کے ورثا کو ایک پروقار تقریب میں KP پولیس سے گارڈ آف آنر دلوایا جائے۔ انکی ویلفیر کے لئے فنڈ مقرر کیا جائے۔
میں اپنے چھوٹے بھائیوں مینا خان آفریدی اور سہیل آفریدی سے گزارش کروں گا کہ وہ اس قرارداد کو دوسرے ساتھیوں کے ساتھ ملکر پیش کریں۔
Imran khan was born to lead, fight & win, not for himself but for what he is representing...
It’s not the position or power or name he’s fighting for,
It's his destiny, and the game is not over yet...
#قوم_کی_شَہ_رَگ_عمران_خان