@X@elonmusk
Dear, I have made yet another "legal" & "authentic" account with all "legal" & "authentic" details.
Please think before deactivating this one!
یہ دہشتگردی کون لے کر آرہا ہیں ؟
کبل، سوات میں امن پاسون کے دوران ہونے والا دھماکہ صرف چند جانوں پر حملہ نہیں، بلکہ امن، انسانیت اور پشتونوں کی امن کی خواہش پر وار ہے۔
کتنا دکھ ہے کہ جب بھی پشتون اپنے بچوں کے محفوظ مستقبل، اپنے حق اور اپنے علاقے میں امن کی بات کرتے ہیں، تو ان کی آواز کو خاموش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ آخر کب تک ہمارے گاؤں، ہماری مائیں، ہمارے بزرگ اور ہمارے نوجوان اس خونریزی کی قیمت چکاتے رہیں گے؟ امن مانگنا جرم نہیں، یہ ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔@MuradSaeedPTI مسلسل سوات میں امن و امان اور ان صورتحال اور عوام کو درپیش خطرات کی نشاندہی کرتے رہے ہیں۔
میں اس المناک واقعے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہوں، شہداء کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔ اللہ تعالیٰ متاثرہ خاندانوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
مراد سعید کا پیغام | 21 جولائی 2026
[انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان]
"۵ اگست کو ایک دن کے ایونٹ کے بجائے فیصلہ کن تحریک بنایا جائے!"
بدھ کی میٹنگ کے حوالے سے اہم گزارشات اور پیشگی انتباہ:
فیصلہ کن لائحہ عمل: قیادت سے گزارش ہے کہ 5 اگست کو محض ایک دن کی علامت بنانے کے بجائے ایک مسلسل اور فیصلہ کن تحریک کا واضح پلان سامنے لائے۔
دہشت گردی کی نئی لہر کا انتباہ: ملاکنڈ ریجن، سوات، دیر، بونیر اور شانگلہ میں مخصوص عناصر کو یکدم متحرک کر دیا گیا ہے۔ مقصد تحریک انصاف پر ملبہ ڈالنا اور خیبر پختونخوا کے عوام و کارکنان کو محصور کرنا ہے جس سے عمران خان کی زندگی کے لیے مزید خطرات پیدا ہوں گے۔
'امن پاسون' کا انعقاد: فوج یا انتظامیہ کی جانب سے قوم کو پھر سے "لشکر" بنانے اور امن کمیٹیوں کے پرانے تباہ کن فارمولے پر گامزن کرنے کی پالیسی کو رد کیا جائے۔ اراکینِ اسمبلی اور قیادت 'امن پاسون' کا انعقاد کریں۔
حتمی مرحلہ: ڈرون حملوں اور نام نہاد آپریشنز پر خاموشی کی پالیسی ترک کر کے، محصور اور محدود ہونے سے پہلے فیصلہ کن مرحلے کی طرف بڑھا جائے۔
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
#SubtitledByPTI | #MuradSaeed
@MuradSaeedPTI
خواجہ صاحب نے اچھے سلسلے کو ہائی لائٹ کیا ہے اب ان کو چاہیے اپنی وزارت سمیت دیگر وزارتوں کی کارگردگی اور آڈٹ رپورٹس پر بات کر لیں تاکہ خود احتسابی بھی ہو
اس کے لیے خواجہ صاحب اپنی وزارت سے شروعات کر لیں
"میں کبھی کسی غیر جمہوری طاقت یا غیر جمہوری کوشش کو سپورٹ نہیں کر سکتا۔ لیکن کیا آپ بھول گئے ہیں کہ لیپ ٹاپ دینے والوں نے عمران خان حکومت کو ختم کرتے وقت کیا منجن بیچا تھا؟ ہم تجربہ کار، ہمارے پاس ہر مشکل کا حل۔ اب دیں حل۔ موقع ملا اور کھل کر ملا، اتنی سپورٹ شاید کبھی کسی حکومت کو ملی ہو پاکستان میں۔ ڈلیور کیا کیا؟ غریب آدمی مر گیا، کاروبار تباہ ہو گئے، زرعی ملک میں گندم امپورٹ کرنا پڑ رہی ہے۔ ٹیکسٹائل جو ایکسپورٹ ہوا کرتی تھی، فیکٹریاں بند ہو گئیں۔ جنہوں نے سی وی دی تھی، اب جواب بھی وہی دیں"۔ رائے ثاقب کھرل
@iRaiSaqib
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
آپ لوگوں نے جو 24 نومبر کو انہیں دھوکہ دیا، ان کی امیدوں پر پانی پھیرا، عمران خان کو جیل میں ڈالنے اس کی پارٹی کا نشان چھیننے، اس کے امیدواروں قائدین سے زبردستی پارٹی چھڑانے کے باوجود آپ نے عمران خان کو جتوایا اور اتنا ووٹ دیا کہ ان سے سنبھل نہ پایا اس لیے ان کو آپ پر غصہ ہے اور آپ پر ظلم کررہے ہیں۔
دنیا بھر میں احتجاج ہوتے کہیں گولی نہیں چلتی بنگلہ دیش میں گولی چلی تو حکومت ہی ختم ہوگئی لیکن انہوں نے آپ پر نو مئی کو گولیاں چلائیں ، پھر چھبیس نومبر کو چلائیں آپ کتنی گولیاں کھائیں گے؟
فوجی کہتے ہم نے گولیاں نہیں چلائیں، پولیس والے کہتے گولیاں چلانے والے ہم میں سے نہیں ہیں تو اس کا مطلب ہے انہوں نے گولیاں چلانے کے لیے خاص لوگ رکھے ہوئے ہیں۔ علیمہ خان
"ایک عدالت اللہ کی بھی ہے، اللہ تعالیٰ پر یقین رکھیں جیسے عمران خان اللہ پر مضبوط ایمان کے ساتھ جیل کاٹ رہا ہے وہ کہتا ہے میری زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے عاصم منیر کے ہاتھ میں نہیں ہے۔ اللہ پر یقین رکھیں، ہمت پکڑیں، متحد ہو جائیں آپ کی مائیں آپ کے ساتھ کھڑی ہیں۔تیاری پکڑیں تحریک شروع ہوچکی ہے، اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیں ہمیں سیدھی راہ پر رکھتے کامیابی عطا فرمائے"۔@Aleema_KhanPK
#ناحق_قید_کے_3سال
یہ 500 نہیں بلکہ تاحد نگاہ تک ہزاروں افراد ہیں جنھوں نے لکی مروت کی سڑکوں پر نکل کر آج عمران خان کی بہن علیمہ خان کا تاریخی استقبال کیا ہے
عوام انقلاب برپا کرنے کیلئے تیار ہے
جو مرد مجاہد نے کہا تھا کہ یہ نظام ڈنڈے کے زور سے نہیں چل سکتا، ملک میں قانون اور انصاف ہونا چاہیے۔ آج تمہارا تسلیم کرنا عمران خان کے اس بیانیے کی جیت ہے،
اب وقت دور نہیں کہ تم اڈیالہ جیل جاؤ گے اور معافی مانگو گے عمران خان سے اور کہو گے کہ تم ملک کو سنبھالو، تم ہی اس ملک کو ٹھیک کر سکتے ہو۔نعیم حیدر پنجوتھہ کا پشاور ٹریڈ ونگ کے جلسے سے خطاب
"اس جین زی کو سب سے پہلے شفاف اور آزادانہ الیکشن چاہئیں، ان کے ووٹ جہاں پڑیں وہی نکلیں، اور ان کا نمائندہ اسمبلی میں پہنچے گا تو وہ ان کی بات کرے گا۔ تب جین زی ایک خطرہ نہیں بنے گی بلکہ ایک طاقت بن جائے گی۔دوسرا، جین زی کو آزاد عدلیہ چاہیے، کیونکہ جین زی کے اوپر پاکستان کے اندر پیکا (PECA) کا ایکٹ بنا دیا گیا۔ جب آپ نے جین زی کے بولنے کی طاقت بھی چھین لی ہے تو پھر آپ ان سے کیا توقع رکھتے ہیں کہ وہ آپ سے مکالمہ کرے گی یا ڈنڈا اٹھائے گی؟جب آپ نے مکالمے کی عادت ہی نہیں ڈالی، انہیں بات کرنے کی اجازت ہی نہیں دی، بات بات پر قانون کا ڈنڈا اور ہتھوڑا ان کے سر پر برس پڑتا ہے، تو پھر ایسی جین زی پرتشدد نہیں ہوگی تو کیا ہوگی؟ "۔ حبیب اکرم
@HabibAkram
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
”آپ کی مائیں آپ کے پیچھے کھڑی ہیں، آپ ہمت کریں اور تیاری پکڑیں، تحریک شروع ہوچُکی ہے۔ اللّٰہ سے دعا مانگیں کہ ہمیں سیدھے اور صحیح راستے پر رکھے۔ عمران خان نے پیغام بھیجا ہے کہ آپ لوگوں نے غلامی کی زنجیریں توڑنی ہیں اور آپ نے یہ اپنی نسلوں کی خاطر کرنا ہے۔ ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمیں عمران خان جیسا لیڈر مِلا ہے، ہمیں اُن کے نقشِ قدم پر چلنا ہے۔“
علیمہ خان کا لکی مروت میں خطاب
#ناحق_قید_کے_3سال
یہ محض اتفاق ہے کہ جیسے ہی مراد سعید نے خیبر پختونخوا میں دوبارہ بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور اس کے پیچھے اختیار کی گئی پالیسی پر کھل کر سوالات اٹھانے شروع کیے، اُن کے آبائی شہر سوات میں امن ریلی پر خودکش حملہ ہو گیا، جس میں پولیس اہلکاروں سمیت کئی بے گناہ افراد شہید ہوئے؟
”ڈی جی آئ ایس پی آر صاحب!
یہ پہلی مرتبہ نہیں ہوا کہ میں نے سوال آپ پر اٹھایا ہو اور جواب مجھے دوسری جانب سے ملا ہو۔ اپریل ۲۰۲۳ میں بھی یونہی آپ پر سوال اٹھانے کا جواب مجھے میرے گاؤں میرے لوگوں کو لہولہان کرکے ملا تھا اور آج پھر کبل سوات میں ہونے والے امن پاسون پر حملے اور امن کا سفید جھنڈا لی کر نکلنے والے ہمارے معصوم شہریوں کو لہولہان کیا گیا ہے۔“ -@MuradSaeedPTI
علیمہ خان کی سٹریٹ موومنٹ کے تسلسل میں کراچی کی عوام بھی سڑکوں پر نکل آئی
حلیم عادل شیخ کی قیادت میں اس وقت بڑی تعداد میں عوام 5 اگست کی مہم اور Street movement کیلئے سڑکوں پر ہے