تازہ اپڈیٹ:
پنجاب کے وزیر تعلیم کے مطابق پنجاب کالج انتظامیہ پر واقعہ کے روز کی CCTV فوٹیج ڈیلیٹ کرنے کا الزام ہے۔
جس سے شکوک و شبہات جنم لیتے ہیں کہ دال میں کچھ کالا ہے۔ انتظامیہ کچھ چھپا رہی ہے۔
If you live near protest sites, please consider changing your Wireless Name to "Pakistan" and remove the password for WiFi, for the duration of protests.
This will help protestors stay in touch and help social media team transfer videos promptly. Thank you Pakistan!
یہ ہے وہ "وی آئی پی " کمرہ جس میں پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر ، پاکستان کے سب سے کامیاب کھلاڑی ، ملک کو شوکت خانم اور نمل جیسے ادارے دینے والے ہیرو کو دس ماہ سے بغیر کسی جرم کے ثابت ہوئے قید کر کہ رکھا گیا ہے ۔ اس کے برعکس چوروں اور ڈاکوؤں کو فائیو سٹار ہوٹلز جیسے کمروں میں رکھا گیا تھا مگر وہ پھر بھی بہانے کر کہ لندن فرار ہو گئے تھے
لو جی میرے پاکستانیو مبارک ہو۔۔
کیا شاندار آغاز ہوا ہے ہمارا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا۔۔
محسن نقوی الیون امریکہ سے ہار گئی۔۔
پتا نہیں یہ سازش ہے یا مداخلت مگر اس بار تو ہم Absolutely Not کہنے جوگے بھی نہیں رہے،ہم کوئی غلام ہیں کہنے جوگے بھی نہیں رہے۔۔
محسن نقوی صاحب مبارک ہو آپکو۔۔