That’s a reason out of many that we are unacceptable even if we are popular in the masses but at all costs
خپله خوره خپل اختېار
نه منو د بل اختېار
And as I said before these three are the same as far as pukhtun cause is concerned.
کیا فارم 45 اور کیا فارم 47؟ اقتدار اور پختونخوا کی بربادی کیلئے سب ایک ہیں۔
وہ صوبائی وسائل، وہ مالی خودمختاری، وہ حقوق جنہیں اٹھارویں آئینی ترمیم کے ذریعے مضبوط کیا گیا تھا، آج ایک ایک کرکے وفاق کے حوالے کئے جارہے ہیں۔
109 ارب روپے ایک ایسے صوبے کے بجٹ سے کاٹ کر وفاق کو دے دیے گئے جو پہلے ہی دہشتگردی، بدامنی اور معاشی مشکلات کا شکار ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ رقم دفاعی اخراجات پر خرچ ہوگی۔ یہ تو سب جانتے ہیں کہ اس فیصلے کا اصل اختیار کس کے پاس ہے؟ عوام اب یہ سمجھنے لگے ہیں کہ فیصلے کہاں ہوتے ہیں اور نامزد کردہ کردار کس کے نمائندے ہیں۔
جو لوگ خود کو وفاقی حکومت مخالف کا سب سے بڑا علمبردار کہتے تھے، آج انہی کے نامزد کردہ وزیراعلیٰ نے صوبے کے وسائل وفاق کی جھولی میں ڈال دیے۔ پختونخوا کے عوام یہ سوال پوچھنے میں حق بجانب ہیں کہ کیا ان کے حقوق، ان کے وسائل اور ان کی قربانیاں اسی دن کیلئے تھیں؟
ہمارے خلاف برسوں پروپیگنڈہ اسی لئے کیا جاتا رہا تاکہ قوم پرست اور حقیقی نمائندہ آوازیں اسمبلیوں سے باہر رہیں اور فیصلے وہ لوگ کرتے رہیں جو صوبے کا مقدمہ لڑنے کے بجا��ے خاموشی سے ہار مان لیتے ہیں۔
سوچئے، اگر یہ عوامی نیشنل پارٹی کا وزیراعلیٰ ہوتا، تو کیا پختونخوا کے وسائل اس انداز میں قربان کردیئے جاتے؟
اللہ پختونخوا کے عوام کا حامی و ناصر ہو۔
د صوبې د تپوس څوک شته که نه؟
صوبائي بجټ او د حکومت دریځ
عمران خان سره د ملاقات مطالبه
د وفاق رویه هم عجبه
د لوډشېډنګ ښامار او مسئلې
او د ټرمپ خلاف قرارداد کامیاب
#rikhtiarikhtiadi#factsarefacts
اېمل ولي خان څوک دے؟
اېمل ولي خان... د بېوسه خلقو اواز
درې پېښې او د اېمل ولي خان کردار
اېمل ولي خان د خپلې خاورې او اولس د ترجمانۍ سره د بېوسه خلقو غږ هم پورته کوي
#rikhtiarikhtiadi#factsarefacts#aimalwalikhan
الحمدللہ، پشاور کے علاقے پشتخرہ سے لاپتہ ہونے والی دونوں بچیاں ڈیرہ اسماعیل خان سے بحفاظت برآمد کرلی گئی ہیں۔
آپ سب کی دعاؤں، نیک تمناؤں اور پختونخوا پولیس کی تعاون کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ اس سے بڑھ کر میرے لیے اور کیا خوشی ہوگی کہ عید سے قبل جو باپ ایک ویڈیو میں رو رو کر مجھ سے اپنی بچیوں کی بازیابی میں مدد کی ��پیل کر رہا تھا، آج اُسی نے ہنستے ہوئے مجھے ٹیلی فون کیا۔
بے شک اللہ ہی بہترین انتظام کرنے والا ہے۔
@Factsrfactslive is my channel I am the host and I have a team of professionals with @sajid_takar as the director. Here facts will be spoken, facts will be discovered and facts will be revealed. It has no ideology, no agenda, no religious agenda, the only purpose is revealing history from my perspective to the world. The rest we have no permanent teams or permanent employees. I am the only one permanent around till i am. And there has no new hiring taken place in bacha khan markaz since almost a year so what’s all the fuss about. So simply keep calm and focus on your own work.
This is nothing what’s happening. When I come on air and we open up the history in @Factsrfactslive
It will be hazardous.
Relax. Keep calm and enjoy. This is nothing what’s happening a religious channel or has anything to do with any religion. Anyhow religion is between the creator and his creation and no one else, we’re all answerable to Allah and everyone separately, so worry for yourselves rather then others. Stay tuned.
نظریاتی، ادبی یا سیاسی اختلاف کو مذہب کا رنگ دے کر کسی انسان کی زندگی کو خطرے میں ڈالنا صرف انتہاپسندی نہیں بلکہ معاشرتی جاہلیت کی بدترین شکل ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے ہاں دلیل کا جواب دلیل سے دینے کے بجائے فتووں، الزامات اور کردار کشی سے دینے کی روایت پروان چڑھائی گئی ہے۔
میں کسی کو یہ وضاحت دینے کا پابند نہیں کہ میرا اور میرے رب کا تعلق کتنا مضبوط ہے، نہ ہی مجھے اُن لوگوں کے سامنے اپنے عشقِ رسول ﷺ کا ثبوت پیش کرنے کی ضرورت ہے جو ختمِ نبوت جیسے مقدس عقیدے کو بھی سیاسی جلسوں اور وقتی مفادات کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ ایمان دلوں کا معاملہ ہے، سوشل میڈیا پر اظہار کا نہیں۔
میں اُس ولی خان کا پوتا ہوں جس نے پاکستان کے 1973 کے آئین کی تشکیل میں تاریخی کردار ادا کیا۔
"فیکٹس آر فیکٹس" کوئی مذہبی پلیٹ فارم نہیں بلکہ ایک تاریخی، فکری اور سیاسی فورم ہے، جس کا مقصد پختونوں اور اس خطے کی تاریخ کو حقائق کی بنیاد پر پیش کرنا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے آغاز سے ہی پروپیگنڈے، الزامات اور منظم مخالفت کا سامنا رہا۔ یہ کوئی نئی بات نہیں؛ جب خان عبدالولی خان ��ے "فیکٹس آر فیکٹس" لکھی تھی تب بھی سیاسی ملاوں اور اسٹیبلشمنٹ کے حواریوں نے شور مچایا تھا، کیونکہ سچ ہمیشہ طاقتور حلقوں کیلئے خطرہ بنتا ہے۔
ہم نہ تب جھکے تھے، نہ آج جھکیں گے۔ ہم دلیل، تاریخ، شعور اور سیاسی جدوجہد کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں۔ جو لوگ آج عقیدے کے نام پر نفرت پھیلا رہے ہیں، ہمیں اُن کی سیاسی تاریخ، اُن کے کردار اور اُن کے مقاصد بھی اچھی طرح معلوم ہیں۔ وقت ہمیشہ فیصلہ کرتا ہے کہ سچ کون بول رہا تھا اور مذہب کو سیاست کیلئے کون استعمال کررہا تھا۔
نن ، د قلندر د "سباؤن" سره درځم
جګ شه ولي باغه! د پرون سره درځم
تۀ د حیدرآباد قيصې کوه زۀ د لاهور
داسې د تاريخ د ټينګ تړون سره درځم
ابھی ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو نظر سے گزری، جس میں ایک بے بس ماں آہ و پکار کے ساتھ یہ فریاد کررہی تھی کہ اُس کی معصوم بیٹی کچے کے ڈاکوؤں کے قبضے میں ہے۔ ایک ماں کی بے بسی، اُس کی چیخیں اور اپنی بچی کیلئے تڑپ شاید کسی بھی انسان کے دل کو ہلا دینے کیلئے کافی ہیں۔
انشاء اللہ، ہم سے جتنا ممکن ہوسکا اس معصوم بچی کو اُس کی ماں سے ملانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے۔
سندھ حکومت اور بالخصوص بلاول بھٹو زرداری سے اپیل ہے کہ اس ماں کی فریاد سنی جائے اور فوری طور پر اس بچی کی بازیابی کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جائیں۔
ا��لہ تعالیٰ اس بچی کو جلد اور خیریت کے ساتھ اُس کی ماں سے ملائے۔ آمین۔@CMSindh @BBhuttoZardari
The current situation and the consequences, All credit goes to the 3 bigs. The nation will remember you three and never forgive you. You have stolen the power of the people and you have worked for your masters in any substance and in any matter. Today the public has no hope because of the big 3 and remember the rebels will be starting against you 3 first and then the systems and deeps.