@MohsinHijazee@maheradeel251 جی ایسے ہی ہے۔ انویسٹر ویزہ بھی بہت مشکل سے مل رہا ہے۔ اگر آپ امارات میں موجود نہیں ہیں تو پھر تو نا ہی سمجھیں۔ جو لوگ پہلے سے resident ہیں ان کو نئے ویزے مل رہے ہیں۔
اپوزیشن رہنما جیل میں ہیں، ملک بھر میں گرفتاریاں ہو رہی ہیں، آرمی چیف خود ہی منتخب صدر بننا چاہتے ہیں۔ بدترین دھاندلی کے الزامات لگ رہے ہیں۔ عالمی مبصرین اسے جعلسازی کہہ رہے ہیں۔ برما میں 5 سال بعد الیکشن ہو رہے ہیں۔ فوجی حکمرانوں کا دعویٰ ہے کہ سب کچھ آئین کے مطابق ہو رہا ہے۔۔۔
یہ ہے گھناونی شکل پنجاب کی بہتر گورننس کی، مہارانی کے کار خاص اور سابق عسکری مشیر کی سوغات کی ایک ماں کے تین لخت جگر جعلی پولیس مقدمے میں مروا دیے
اب بددعائیں دینے پے بھی پابندی ہے
ان حالات میں کیا کریں گے پاکستان کے باسی؟؟
اسلام آباد میں ایک ہزار گھر ڈی ایچ اے کی ایکسٹینشن کی زد میں آگئے ہیں ۔ مالکان کے پاس زمین کے ملکیتی کاغذات موجود ہیں۔ ایک ہزار خاندان اجاڑ دیے جائیں گے اور وہاں پلاٹ بنا کر خدمات کے عوض میجروں ، کرنیلوں کو الاٹ کردیے جائیں گے۔
شریف خاندان ، جنید صفدر کی شادی کے کارڈ بانٹنے کیلئے ائر فورس کا جہاز لے کر گیا ہے
(اطہر کاظمی)
ہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہا 😊
ہر ایکسٹینشن کی ایک قیمت ہوتی ہے
مگر ائر فورس کا جہاز ٹیکسی بن کر شریف خاندان کی ڈاک بانٹے گا
یہ افسوس ناک قیمت ہے
#پاکستان
ایک صحافی نے مریم نواز کو ٹک ٹاکر کہا تو اسے گرفتار کرایا گیا۔ الٹا لٹا کر بیہمانہ طریقے سے مارا گیا۔ ایک دوسرے صحافی نے سہیل آفریدی کو کارٹون کہا ، سہیل آفریدی نے اسے بلا کر ملاقات کی، سوال سنے جواب دیے اور کھانا کھلایا۔۔
Israel is doing the worst things to children and their parents that we can possibly imagine and there are no real attempts to stop it. Civilians have tried but states have done little outside of Yemen and Lebanon. And maybe Iran.
And many people can't be bothered to even read the news. There's not enough outrage in my opinion.
This doesn't bode well for any of us.