یہ موصوف کسی سے بھی سچے نہیں ہیں، “پہلے کہا ایم کیو ایم بازاری پارٹی ہے ، بازار میں جو اُس کی قیمت لگائے گا اس کے ساتھ وہ چلی جائے گی، چالیس سالوں میں ایم کیو ایم نے شہر کے مینڈیٹ کو بیچاہے دوست “ البتہ یہ بات تو پورا پاکستان جانتا ہے کہ یہ سچ کہہ رہا ہے۔
#RemovalMustafaKamal@KamalMQM@OfficialMQM
#JusticeForpimsVictims
مصطفی کمال نے کہا کہ جیسے پورا ملک چل رہا ہے ویسے ہی ہسپتال بھی چلے گا ہم پمز کو کیسے مثالی بنا سکتے ہیں ان کی یہ بات سن کر میرا یہ سوال ہے کہ ایک ایسا شخص جو نومولود بچوں کے بارے میں ایسی بے حسی کا مظاہرہ کرتا ہے اسے وزیر صحت ہونا بھی چاہیے یا نہیں ! ریما عمر ۔۔
اس کو اسلام آباد میں بھی اب بھولے لنگڑے چاہئیں !!
اس سے پوچھو غریدہ فاروقی نے بتایا ہے کہ تین سال میں بائس ارب روپے بجٹ دیا گیا پمز کو کہاں لگایا ؟؟؟
#RemoveMustafaKamal
گل پلازہ سانحے کے بعد سندھ حکومت نے صرف تحقیقات کا اعلان نہیں کیا بلکہ متاثرین کی بحالی، مالی امداد، احتساب اور مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے عملی اقدامات بھی کیے۔
• گل پلازہ سانحے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم کیا گیا۔
• سندھ بھر کی اہم سرکاری، نجی اور تجارتی عمارتوں کے فائر سیفٹی آڈٹ شروع کیے گئے۔
• غیر محفوظ اور فائر سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی عمارتوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔
• گل پلازہ کو منہدم کرکے منظور شدہ منصوبے کے تحت دوبارہ تعمیر کیا جا رہا ہے۔
• متاثرہ دکانداروں کی بحالی کے لیے متبادل دکانوں کا انتظام کیا گیا۔
• 849 متاثرہ دکانداروں کو فی کس 5 لاکھ روپے فوری مالی امداد فراہم کی گئی۔
• جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے فی خاندان 1 کروڑ روپے معاوضہ مقرر کیا گیا۔
• گل پلازہ کے متاثرین کے لیے مجموعی طور پر 7 ارب روپے کے امدادی پیکیج کی منظوری دی گئی۔
• پہلے مرحلے میں 200 تصدیق شدہ متاثرین کو 51 کروڑ 17 لاکھ روپے کے چیک فراہم کیے گئے۔
جیو نیوز کی صحافن کو علم ہونے کی باوجود سیاست کرنا زیادہ اچھا لگتا ہے۔
#RemoveMustafaKamal