میں نے کہا:جو میں چاہتی ہوں، وہ مجھے نہیں ملتا.اتنی شدت سے خواہش کرتی ہوں، کوشش کرتی ہوں،دعا کرتی ہوں مگر حاصل نہیں ہوتا :)
اللّٰه نے فرمایا:وَعَسَى أَن تُحِبُّواْ شَيْئًا وَهُوَ شَرٌّ لَّكُمْ
شاید تم کسی چیز کو پسند کرو اور تمہاری مصلحت اس میں نہ ہو💞🌾"___
(سورہ بقرہ/آیت 216)