نہ حق قید کے 1 ہزار دن مکمل ان ہزار دنوں میں عمران خان نے بہت مشکلیں سہی بہت پریشانیاں سہی لیکن وہ کبھی بھی مایوس نہیں ہوا اس کا یقین اپنے رب پر ہے کہ ایک دن وہ اس ناحق قید سے سرخرو ہو کر ضرور نکلے گا دعا ہے اللہ پاک عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین 🤲
یہ اچھا طریقہ ہے عوام کو کس طرح بیوقوف بنایا جاتاہے
اگر پیٹرول 57 روپے فی لیٹر بڑھانا ہو تو پہلے 137 روپے فی لیٹر کا اضافہ کرو، پھر احسان جتلا کر 80 روپے کم کردو اور وہی 57 روپے اضافہ رہنے دو۔
اس تصویر کا ہمیشہ مذاق اڑایا گیا لیکن اس کی حقیقت آشکار ہوئی مراد سعید کی کتاب در نیم شپ کا رقیب میں،
لکھتے ہیں اقوام متحدہ میں خطاب کے لیے جانا تھا پروٹوکول افسر خان صاحب کے پاس آئے کہا کل روانگی ہے،
نیویارک میں سفارت خانے کا عملہ تیاریوں میں مصروف،
جیسا کہ آپ جانتے ہیں وزیراعظم صدر جس ملک بھی جاتے وہاں استقبال کا خرچ ریڈ کارپٹ ڈھول بینڈ باجے کا خرچ سرکاری خزانے سے دیا جاتا،
تو جب پروٹوکول افسر کے منہ سے خان صاحب نے سنا کہ تیاریاں شروع ہیں،
تو استفسار کیا کیسی تیاریاں؟
کہا گیا جی ریڈ کارپٹ وغیرہ خریدنی تاکہ آپ کا استقبال ہو،
یہ سن کر خان صاحب شدید غصے میں آئے اور کہا آپ لوگ ابھی تک مجھے سمجھے نہیں ہم یہ شریفوں زردیوں جیسے بادشاہ بننے نہیں آئے،
ہم عوام کا پیسہ ایسے کاموں میں ہرگز خرچ نہیں کریں گے،
اور پھر گھومتے گھومتے گئے واش روم کے پاس اور شہبازگِل کو آواز دی آؤ یہ ریڈ میٹ اٹھاؤ میرے بیگ میں رکھوا دو،
وہاں یہی بچھے گا اسی پر استقبال ہو گا،
کسی صورت سرکاری خزانے سے عوام کا پیسہ میرے استقبال پر خرچ نہیں ہو گا: در نیم شب کا رقیب صفحہ چار سو اکتہر پیراگراف کفایت شعاری.....!!!