پاکستان کی کوئی پریشانی نہیں کہ اگلا ہدف ہم ہیں یا نہیں
ہم تسلیم شدہ ایٹمی طاقت ہیں
دنیا کو کبھی تجربہ نہیں ہوا کہ وہ کسی ایٹمی طاقت کو آزمائے، اگر ایسا کچھ ہوا تو دنیا میں وہ ہوگا جس کا تصور شاید اب تک کسی نے نہیں کیا ہوگا۔ اس کے ایسے نتائج ہوں گے جو شاید دنیا برداشت نہ کرسکے
@AnanthaSR@miryar_baloch Balochistan is too big.. why extra fvr?
Give me some area of kpk don't merge kpk with afghandos... kpk is far better place to live.. keep those filth aside.
جس وقت ڈی جی آئی ایس پی آر (1970) میں پیدا ہوئے اس وقت ذہنی مریض عمران کیمبرج کا داخلہ ٹیسٹ فیل کررہا تھا.
پھر آکسفورڈ کے کیبل کالج میں جنرل برکی کی سفارش اور ڈاکٹر پال ہائیز کی زاتی دلچسپی سے اسپورٹس کوٹہ پر داخلہ ہوا.
موصوف نے کالج سے تھرڈ ڈویژن میں BA کیا.
زہنی مریض عمران کو آکسفورڈ میں اسکے کلاس فیلوز Im The Dim کہتے تھے.
یعنی پست دماغ اور کم صلاحیت رکھنے والا شخص
جس وقت زہنی مریض عمران کی زندگی صرف لندن کے گراؤنڈ اور نائٹ کلب تھے اس وقت DGISPR کے والد پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے لئے 20 20 گھنٹے کام کیا کرتے تھے وہیں دفتر، ریسرچ سینٹر یا لیبارٹری میں سلیپنگ بیگ بچھا کر سوجاتے تھے ڈاکٹر قدیر کو ہالینڈ سے پاکستان لارہے تھے
جس وقت زہنی مریض عمران امریکن اور بھارتی دوشیزائیں اپنے بستر پر سلانے کیلیے اپنے آپ کو ایک دین بیزار ظاہر کرتا تھا اس وقت جنرل احمد شریف کے والد سائنس اور اسلام کے تعلق پر درجنوں کتابیں لکھ رہے تھے جنرل احمد شریف کے سسر بریگیڈیئر ٹی'ایم ملک گوریلوں کو سیز اینڈ ہولڈ آپریشنز اور چھاتہ'برداری کی مشقیں کروارہے تھے.
لیفٹنٹ جنرل احمد شریف الیکٹریکل مکینیکل کالج اور ائیروناٹیکل کالج دو جگہ سے گریجویٹ ہیں.
انہوں نے فوج میں ملٹری آپریشنز، ملٹری اینٹیلجنس، تزویراتی منصوبہ ڈویژن سے لیکر کشمیر، سیاچن اور پاک افغان بارڈر تک پر فرائض سرانجام دئیے.
2018 میں جس وقت ذہنی مریض عمران بھڑکیں مار رہا تھا کہ میں دوتہائی اکثریت سے آرہا ہوں اس وقت جنرل احمد شریف 24 24 گھنٹے جاگ کر سندھ کے الیکشن سیل اور سیکورٹی روم میں ذمہ داری سرانجام دے رہے
(کسی نے کیا خوب کہا ذہنی مریض عمران کے شر کا شکار مخلص انسان ہی ہوتا ہے)
ذہنی مریض عمران تم self-made انسان نہیں ہو تمہیں جی سی کالج میں تمہارے انکل جنرل جاوید برکی نے بھیجا کیمبرج میں تم داخلہ لے نہیں سکے تو آکسفورڈ تمہیں جنرل برکی، ماجد خان کی درخواست پر اسپورٹس کوٹے میں ڈاکٹر پاؤل ہائیز نے بھیجا تمہاری ڈگری 3rd ڈویژن میں سادہ بی اے ہے تمہیں تمہارے کلاس فیلو I'm The Dim یعنی پست دماغی صلاحیت والا کہتے تھے
اور DGISPR الیکٹریکل اینڈ مکینکل کور سے ہوتے ہوئے وارکورس بھی کرچکے ہیں وہ اپنے مخصوص پیشہ ورانہ دائرے اور پھر فوج کے میرٹ میں نمایاں رہے ای ایم ای کالج میں داخلہ کیسے ہوتا ہے یہ وہ بچے جانتے ہیں جو ٹیسٹ دے چکے ہوں.
عمران خان کے یوتھیو بات اتنی کرو جسکا وزن اٹھا سکو۔۔۔