سوات میں میرے آبائی علاقے سے علیمہ خان صاحبہ کا بیان سُنا، سب سے پہلے تو میں اس بات پر اپنے لوگوں کا بہت شکرگزار ہوں جنہوں نے ایک رات کےشارٹ نوٹس پر میرے لیڈر کی بہن کا شاندار استقبال کیا۔ خان صاحب کی وساطت سے ہم سب کے دلوں میں ان کا بہت احترام ہے۔ میں ان کے مجھ پر اس قدر اعتماد پر بھی مشکور ہوں کہ ان کی رائے میں میری موجودگی سے عمران خان کی رہائی کی تحریک کو وہ تقویت ملے گی جو تحریک انصاف کی صوبائی حکومت اور اتنی تجربہ کار اور قابل قیادت کے ہوتے ہوئے نہیں ممکن ہو پائ۔ جب بھی خان صاحب کی میرے حوالے سے ہدایات میں تبدیلی سے مجھے، ان کے مصدقہ زرائع سے تصدیق ملی، میں انشاء اللہ ان کے اور اپنی قوم کے اس بھروسے کو شرمندہ نہیں ہونے دوں گا۔ تب تک اور ہمیشہ، ہر تحریک اور ہر مرحلے پر عمران خان کی پارٹی اور عمران خان صاحب کے خاندان کو میری اور میرے لوگوں کی ویسی ہی حمایت میسر ہوگی جس کا مظاہرہ آپ نے اس ہفتہ مالاکنڈ ریجن، آج سوات میں اور اب سے کچھ دیر بعد بونیر میں دیکھیں گے۔
رہی بات اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہونے کی تو میری قوم جانتی ہے کہ کل بھی اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑا تھا اور آج بھی اپنے قائد اور اپنی قوم کے ساتھ کھڑا ہوں چاہے میں اپنے لوگوں کے مابین موجود ہوں یا نہیں میں نے نہ ان کے حقوق اور ان کی زندگیوں کا سودا کرنے کی اجازت کسی کو دی ہی، نا آگے کبھی دوں گا۔ دہشت گردوں کو نکالنے اپنا امن قائم کرنے،کسٹم ایکٹ کے خاتمے اور دیگر ترقی سے یہ ثابت شدہ اور میری قوم اس کی گواہ ہے۔
@farzanaalispark Our great leader Imran Khan has been telling this and making people of Pakistan understand for last more than 2 decades that lasting peace is only possible where state which comprises of National Assembly Provincial Assembly and Local bodies owns the people of Pakistan
ہائے غریب پاکستانیوں کا پیسہ کہاں اڑایا جارہا ہے!!
جس ملک میں, 11 کروڑ لوگو کو دو وقت کا کھانا میسر نہیں اس ملک کے آفیسرز عوام کا پیسہ کس طرح اپنے ٹک ٹاک اور عیاشیوں میں اڑا رہے ہیں!!
اس بندے کو ائیڈنٹیفائی کے کھڑی سزا دینی چاہیے
🚨🚨
جس بلوچستان میں تین دن میں ریاست کے قیمتی ماؤں کے 42 بیٹوں نے آخری گولی تک لڑ کر شہادتیں دی، سوگوار لواحقین پچھلے کئی روز سے شہدا کے جنازوں کے ساتھ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دھرنا دئیے بیٹھے ہیں وہاں ریاست کی سنجیدگی یہاں سے لگا لیں کوئٹہ کی نیشل ڈیفینس ورکشاپ میں ایسے بندروں کو مُلک بھر سے لے کر بیرونِ مُلک “درآمد” کرکے نچایا جارہا ہے اور کل یہ ریاستی بیانیہ بنانے کے لیے “فرنٹ لائن سولجرز ہوں” گے ماضی کے ففتھیوں کی طرح۔ سوچیئے جو اتنے جاہل کے بچے ہوں کہ جس کوئٹہ کی فضا جنازوں کے ساتھ سوگوار ہے یہ وہاں نہ صرف بےشرمی سے ناچ رہے ہیں بلکہ وہ وڈیوز ٹویٹ بھی کررہے ہیں۔ بیشک “بندروں کے ہاتھ میں اُسترا دو گے تو وہ آپکی ناک ہی کاٹیں گے۔” افسوس کے ماضی میں بھی ایسی بیانیہ فیکٹریوں سے جو نُقصان اُٹھایا اُس سے سبق نہیں سیکھا اور پھر وہی غلطی دہرا رہے ہیں!
آزاد کشمیر کے لوگوں پر بڑا فخر ہے کہ وہ لوگ ظالم کے آگے ہار نہیں مان رہے۔ ویسے تمام کشمیریوں کی بھی عجیب قسمت ہے، مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی فوج ظلم کرتی ہے اور آزاد کشمیر میں پاکستانی فوج کے لوگوں نے ظلم کیا۔
ہر چیز کا علاج کرش کرنا نہیں ہوتا۔ اول تو حق کا نظریہ کبھی کرش ہوتا نہیں اور دوسرا مسلہ یہ ہے کہ ظلم نفرتیں بڑھاتا ہے۔
اگر پورے ادارے کو نفرتیں بٹورنے کی ہر ممکن کوشش کرنے کا شوق ہے تو لگے رہیں۔ اور اگر اتنی ذلت بھری زندگی سے تنگ ہیں تو بات چیت کر کے تمام مسلے حل کریں اور طاقت / بندوق کے زور کو بریک دیں۔ سوشل میڈیا کے زمانے میں نفرتیں ہر جگہ نظر آئیں گی ، بہت ہی غلط زمانہ ہے ظلم کرنے کا۔ سب کچھ ریکوڑڈ ہو رہا ہے ڈیجیٹل آرکائیؤز میں، نسلوں تک سامنے آتے رہیں گے ظلم کے ثبوت!
If this was Ronaldo’s last game for Portugal, he leaves having played most international games in history (233), scored most international goals (146), and become the only man to score in SIX different World Cups. Congrats, @cristiano - you’ve done your country & family so proud.
⚡Pakistani journalist: Pakistan's problems stem from India, Afghanistan, and China.
Former Singapore ambassador: "That's an excuse. Pakistan has been mismanaged from the beginning. Your politicians are a waste of time, and the military is the biggest problem."
Govt misses Export target by $5.2b!
The government has missed the export target by a wide margin of $5.2 billion, as receipts during the last fiscal year plunged to $30.1 billion, causing a double-digit increase in the trade deficit and exposing underlying economic vulnerabilities
https://t.co/iKZxTHbwQd
🚨🚨#BREAKING: Spanish and Venezuela national two foreigners registered FIR against Muhammad Raza Dar (reportedly grandson of a key politician) of kidnapping, gang rape and seeking ransom.
@TheEconomist An absolute silly question in first instance can you make a similar comparison for opinion between a military general and a leader of a political party in United States or United Kingdom ?
KP comes out as a star performer, achieving the most with the least resource inputs during this time period. Sindh and Balochistan lag across the board. Higher spending yields consistently worse outcomes, from education to poverty alleviation. Allocations are not targeted; they are not driven by need. The single most important variable governing allocations is the previous year’s spending, not deprivation.
World Bank and NFC Award
https://t.co/gdyejYky8C
Nothing can get stabilised until rule of law is maintained . Federal government through ministry of defence is already controlling entire Baluchistan why can’t we see any stability this is another hoogwash from intelligentsia that dividing provinces administrating units would bring prosperity nothing can be achieved without rule of law