جب زلیخا نے یوسف کو بہکانا چاہا تو تمام دروازے بند تھے۔
حضرت یوسف کو پتا تھا تمام دروازے بند ہیں
آپ پھر بھی دروازوں کی طرف لیکے ایک ایک کر کے سارے دروازے کھلتے گئے۔
جب کبھی تمہیں لگے کہ تمہارے لئے دروازے بند ہیں
تو بس اتنا جان لینا تمہارا اور یوسف کا اللہ ایک ہی ہے۔
HAPPY BIRTHDAY 🎉🥳🎉
TO YOU
HAPPY BIRTHDAY
TO YOU
HAPPY BIRTHDAY
TO YOU
MAY YOU HAVE MANY MORE
MAY YOU HAVE MANY MORE
HAPPY BIRTHDAY TO YOU 🎁🎉
❤️❤️❤️
@l_i_s_t_en