آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔
آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟
عمران خان کے لیے (1)
عاصم منیر کے لیے (2)
ٹائپ کریں۔
24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
Not a single leader of PMLN has spoken out against what’s happening to Yasmin Rashid and Bushra Bibi. No amount of foreign validations can heal Pakistan unless we sort the mess we have inside our country. Clock is ticking.
Inqalaab App ka naam tabdeel ker kay ChatFort rakh diya gya hay yeh tabdeeli baray public feedback k baad ki gaey hay #ChatFort https://t.co/WqmS8EsnAl
اب OIC میں شامل مسلم مالک کو احساس ہو گا کہ عمران خان کیوں انھیں متحد ہونے کا کہتا تھا۔
آج عمران خان کے سلاخوں کے پیچھے ہونے کی صرف وجہ بھی یہی ہے کہ وہ وہ مسلم امہ کو ایک پلٹ فام پر اکٹھا کرنا چاہتا تھا تاکہ مسلمانوں کے اتحاد کو توڑنا آسان نہ ہو ۔ مگر ناعاقبت اندیشوں نے اپنے خیر خواہ کو راستے سے کیا ہٹایا،آج سب کی اپنی سلامتی داؤ پہ لگ چکی ہے۔