بریکنگ نیوز 🚨سہیل آفریدی کا بڑا بیان۔ بلاول زرداری غور سے سن لو، تمہارا باپ کہیں نہیں جانے لگا 🔥🔥
اگر آج کراچی نہ پہنچ پائے تو کل پہنچیں گے، کل نہ پہنچ پائے تو پرسوں جلسہ کریں گے، کراچی سٹریٹ موومنٹ کے بغیر میں سندھ سے باہر قدم بھی نہیں رکھوں گا۔
🚨امریکن سینیٹر نے سینیٹ میں سب کو دھو کر رکھ دیا ہے کیوں پنگا لیا عمران خان سے جب اسکے قد کی برابری نہیں کر سکتے وہ آج بھی کروڑوں عوام کا لیڈر ہے
امریکہ اسرائیل نے عمران خان سے شکست تسلیم کر دی ہے یہ واضح ثبوت ہے💯🔥👍
میں آج پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ اسلئے موجود ہوں کہ مین اپنے آنے والے نسل کو بتا سکوں کہ جب پاکستان کو بنایا جارہا تھا تو میں بھی اس جدوجہد کا حصہ رہا تھا !!
اداکار فیروز خان
ہم بس تباہ ہونے والے ھین ہم انسان کہلانے کے قابل نہیں ھین ہمارا معاشرہ مکمل تباہ ہو چکا ہے جس کی زمے دار یہ فوج اور اسکے جرنیل ھین جنہوڻ نے اس ملک میں تعلیم اور انصاف نہیں آنے دیا کبھی بھئ
“ہم لاڑکانہ میں موجودہیں اور ہر طرف عمران خان کا نام ہے ۔لاڑکانہ عمران خان کا ہے پوری سندھ دھرتی عمران خان کے انتظار میں ہے۔ اس دھرتی کو تبدیلی چاہئے یہ دھرتی ظلم سے تنگ ہے، یہ دھرتی جرم سے تنگ ہے” ۔
سلمان اکرم راجہ
اب گلہ نہیں جوابدہی ہوگی۔
جنہوں نے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا، غیرقانونی احکامات دیے، ان پر عمل درآمد کیا، شہریوں کے حقوق پامال کیے یا ظلم پر خاموش تماشائی بنے ہر ذمہ دار کو جواب دینا ہوگا۔
عہدہ کوئی بھی ہو، وردی ہو یا اختیار قانون سے بالاتر کوئی نہیں۔
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
سندھ اسمبلی میں بیٹا، بیٹی، کزن کوٹہ پر کئی ایم پی ایز بیٹھے ہوئے ہیں!ایم کیو ایم رہنما عثمان نے نام لینے شروع کیے تو اسپیکر نے روک دیا! پھر ایسا کیا جواب دیا کہ اسمبلی میں قہقہے لگ گئے
#PublicNews#PublicUpdates