صوبائی وزیر کے ساتھ ایک ماں بھی ہوں، تعزیت کے لیے آئی ہوں اور بچی کے والدین کو انصاف دلانے کی یقین دہائی، سیدہ وزیر شہلا رضا
والدین سے اپیل کرتی ہوں بچوں کی حفاظت پر دھیان دیں، اب بچوں کو اکیلا چھوڑنے کا زمانہ نہیں رہا،
@SyedaShehlaRaza@AnwarBulediPPP@sindhinfodepart
صوبائی وزیر برائے ترقی نسواں سیدہ شہلا رضا ملیر مسلم آباد میں جنسی زیادتی کے بعد قتل ہونے والی معصوم بچی منیبہ کے گھر پہنچ گئے۔ صوبائی وزیر کے ساتھ ایک ماں بھی ہوں، تعزیت کے لیے آئی ہوں اور بچی کے والدین کو انصاف دلانے کی یقین دہائی کرائی.
@AnwarBulediPPP@sindhinfodepart
The office of Education Minister @sardarshah1 announces, in case of any complaint or illegal demand by the concerned officials over transfer, posting, promotions, deceased quota etc for legal work, should directly be reported to his office or sent DM on Twitter alongwith details.