پریس ریلیز:
پاکستان تحریک انصاف نے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید عمران خان کی بہنوں کی خیریت کے حوالے سے گردش کرنے والی افواہوں اور خبروں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کو گرفتاری کے بعد سے ان کے اہلِ خانہ اور وکلا تک رسائی نہیں دی جا رہی۔ یہ صورتحال نہ صرف انتہائی تشویشناک ہے بلکہ ان کے بنیادی حقوق کے حوالے سے بھی سنگین سوالات اٹھاتی ہے۔
پی ٹی آئی مطالبہ کرتی ہے کہ بغیر کسی مزید تاخیر کے ان کی فیملی اور وکلا کو جیل میں رسائی دی جائے، ان کی طبی ضروریات پوری کی جائیں اور ان کی صحت و سلامتی کے حوالے سے پیدا ہونے والے تمام خدشات دور کیے جائیں۔
منجانب
مرکزی شعبہ اطلاعات
پاکستان تحریک انصاف
عمران خان ہمیشہ کہتے تھے یا آپ نے ٹیپو سلطان بننا ہے یا بہادر شاہ ظفر بننا ہے میں عمران خان کا سپاہی ٹیپو سلطان بننے کا اعلان کرتا ہوں ٹیپو سلطان کہتا تھا شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی 100 دن کی زندگی سے بہتر ہے میں عمران خان کا سپاہی کہتا ہوں کہ شیر کا ایک دن کا اقتدار گیدڑ کے 100 سالہ اقتدار سے بہتر ہے
یہ عثمان سدوزئی ہیں جو گوجرانوالہ یوتھ کے پریزڈنٹ ہیں انھیں تقریبا ایک ماہ پہلے 3MPO میں گرفتار کیا گیا تھا
گھر والے عدالت گئے کل 3MPO کینسل کرایا تا کہ رہائ ہو آج گھر والوں کو بتایا گیا کہ عثمان کی ٹانگ ٹوٹ گئی سول ہسپتال میں ہے
اف خدایا اتنا ظلم
قوم کو بے وقوف بنانا کتنا آسان ہے۔ یہ ملٹری جوکر۔ علیمہ خان کے حق میں ایک وڈیو بناتا ہے اور 9 ہزار لائیکس سمیٹتا ہے۔ یہ انہی کا پالتو ہے جنہوں نے علیمہ خانم کا اغواہ کیا ہے۔ یہ موقعہ اس کو دیا جاتا ہے تا کہ آپ اسے ہمدرد سمجھیں- اعتبار کر لیں۔ عقل کریں سانپ آپ کے نہیں ہوتے
My mother, Aleema Khan @Aleema_KhanPK, was abducted a few hours ago. We still have no information about where she is being held. Leaving her family in the dark about her whereabouts is indefensible.
If cowardice had a face, this politico-military government would be it.
@Kasim_Khan_1999
”علیمہ خان گرفتار
شایان گرفتار
ایم این اے جمال احسن خان گرفتار
ایم این اے میاں غوث گرفتار
حسان نیازی کی بہن اور بہنوئی گرفتار
شکیل خان پر فائرنگ اور اغواء کرنے کی کوشش
پچھلے 3 گھنٹوں میں یہ سب ہوا، پھر بھی لیبل لگتا ہے کہ تحریک انصاف والے انتشاری ہیں “
Via @Zafaro07_
"علیمہ خان کو سڑک سے اغواء کیا گیا ہے ابھی تک نہیں پتہ وہ کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں، ان کے ڈرائیور کو بھی اغواء کیا گیا سوشل میڈیا سے پتہ چلا کہ تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا۔ یہ سب 27 ستمبر کا پریشر اور خوف ہے جو ان سے سہا نہیں جارہا اس خوف میں انہوں نے علیمہ خان کو گرفتار کیا ہے ،27 ستمبر بہت بڑا دن ہوگا ۔ کیونکہ یہ عمران خان کی حقیقی آزادی کی جنگ کا حصہ ہے سارا پاکستان اس تحریک کا حصہ ہے ۔ علیمہ خان کو پکڑنے کے بعد اب تحریک اور زور پکڑے گی"۔
نورین نیازی
@Noreen_KhanPK
My mother, Aleema Khan, was abducted after leaving home this morning. Our family has had no contact or news of her whereabouts. She is on bail in all cases against her in Lahore. We demand the government immediately disclose her whereabouts and ensure her safe return.
@Aleema_KhanPK
سوات ورکرز کنونشن
27 ستمبر کا لانگ مارچ ہر صورت ہوگا۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنے قائد عمران خان کے لیے بھرپور آواز بلند کریں اور اپنے جمہوری حقوق کے لیے میدان میں نکلیں۔
قوم مزید انتظار کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ 27 ستمبر کو ملک کے مختلف حصوں سے کارکنان اور عوام اپنے ہاتھوں میں پرچم تھامے، پُرامن اور جمہوری انداز میں اپنے مطالبات کے حق میں آواز بلند کریں گے۔@DrAmjadAli_PTI
#LongMarchOnSeptember27th
پنجاب کی جعلی وزیرِ اعلیٰ کو پنجاب کے عوام کا اپنے ملک کے ایک حقیقی عوامی وزیرِ اعلیٰ کا استقبال کرنا ہضم نہیں ہوا۔ مسلسل اپنی پولیس کے غنڈوں کے ذریعے اُن لوگوں کو ہراساں اور گرفتار کیا جا رہا ہے جنہوں نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی پنجاب اسٹریٹ موومنٹ میں حصہ لیا۔
پنجاب وزٹ پر میرے شہر وزیر آباد سے گزرتے ہوئے وزیراعلی میرے گھر رکے جس کا طاقتور حلقوں نے اتنا برا منایا کہ اس وقت 20 سے 25 لوگ پچھلے ایک گھنٹے سے ہتھوڑوں کے ساتھ میرے گھر گھسے ہوئے ہیں اور سارا گھر تباہ کر رہے ہیں۔ کیا مہمان نوازی کی اتنی بڑی سزا ہے کہ ہمارا خون پسینے سے بنایا گیا گھر ملبے کا ڈھیر بنا دیا جائے
یہ پاکستان کے ایک صوبے کے وزیراعلیٰ ہیں۔ پنجاب کی عسکری وزیرِ اعلیٰ اور ان کے ہینڈلرز ہمارے ملک اور وفاق کے لیے خطرہ ہیں۔
”کسی گھر میں مجھے انہوں نے الاؤ نہیں کیا۔ جس گھر میں جا رہا تھا وہاں کی تاریں کاٹی، وہاں کے جنریٹر جو ہیں خراب کر دیے اور جو رینٹ پر ہمارے دوست منگوا رہے تھے اور راستے میں ان کو بھی جو ہے انہوں نے ضبط کر لیا۔“ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
@SohailAfridiISF
"مجھے اغواء کیا اس کے بعد یہاں سڑک پر پھینک گئے، آپ نے پرامن رہنا ہے یہ سب پنجاب کی جعلی حکومت نے کروایا ہے یہ انتشار پھیلانے کی کوشش کررہے آپ نے پرامن رہنا ہے"۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
مکمل بیڑہ غرق کرکے ہر طرف سے مایوس ہو کر اگر اڈیالہ میں جرنیلوں کی حاضریوں کی خبریں ہی چلوانی تھیں تو اتنا وبال کرنے کی کیا ضرورت تھی۔
کون کہتا تھا "ہم عمران خان سے سچے دل سے معافی منگوائیں گے" یاد رکھیے اللہ رب العزت کو تکبر پسند نہیں ہے۔
پی ٹی آئی لاہور کا صدر اور جنرل سیکرٹری کون ہے ؟ یہ تنظیم کس نے بنوائی ہے ؟ ان کو کس نے لگایا ہے ؟ جنہوں نے اشتیاق شہید کے زخمی ہونے سے شہید ہونے تک کے 18 دنوں میں ایک پریس کانفرنس تک نہیں کی؟ 27 ستمبر پر تو یہ کچھ نہیں کررہے کم از کم اشتیاق پر تو بات کر لیتے