سیاست کرنا قائدین کا کام ہے صاحب ۔
ھم صرف یہودی ایجنٹوں کو مسلم دنیا کے سامنے رسوا کر کے دم لینگے ۔
ان شاءاللہ 💖🇵🇰
ریٹویٹ کریں فالو کریں فالو بیگ ملے گا ان شاءاللہ 💖
#عدت_میں_نکاح_والا_فتنہ#ہم_خیال_بینچ_نامنظور@Fate_ma4
سوشل میڈیا پر مشہور ہونے کا اور بڑے بڑے لوگوں سے تعلق بنانے کا شوق نہیں
بس جمعیت علماء اسلام کا ایک ادنیٰ سا کارکن ہوں
علماء کرام سے بے پناہ محبت کرتا ہوں
اے للہ جمعیت علماء اسلام اور علماء کرام کی دفاع کرنے پر مجھے استقامت نصیب فرمائیے آمین❤️
پی ڈی ایم کے وہ کارکنان جنکے فالورز 10k سے کم ہے وہ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں
اور اپنے اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں
اگر آپ نے ابھی تک مجھے فالو نہیں کیا ابھی کریں تاکہ آپکو فالو بیک دیا جائے اور پروموشن لسٹ میں شامل کیا جائے
ریٹویٹ کریں