کل مقبوضہ کشمیرمیں گائے ذبح کرنےکےشک پرنعیم احمدنامی مسلمان کوہندو گائےگردوں نے شہیدکردیا۔ یہ ہےمودی کاہندوستان جہاں گائےپرمسلمان قربان کیےجاتےہیں۔زرا سوچیں اگرپاکستان ہمیں نہ ملتاتوہمارا کیاحال ہوتا۔اللّٰہ ماہ رمضان میں ہمیں حاصل ہونےوالےپاکستان کی ہمیشہ حفاظت فرمائے۔آمین
بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کو ویزہ دینے بند کر دئیے۔1971 میں بھارت نے سازش سے 2 بھائیوں میں جو جدائی پیدا کی اُسے بھارت نواز حسینہ واجد نے ایک خلیج میں بدل دیا ہے۔ بھارت آج یہ سازش پاکستان میں پھر کرنا چاہتا ہے، پاکستان کو توکچھ نہیں ہو گا مگر بھارت خود مودی کے ہاتھوں ٹوٹ جائے گا
بھارت کی ایک اورپاکستان دشمن سازش بے نقاب۔ گلگت بلتستان میں #RAW سے اربوں روپےلے کر دہشت گردی اور پاکستان دشمنی پھیلانے والا گروہ پکڑا گیا ۔ قوم کے چوکس انٹیلیجنس اداروں کو سلام جو دشمن کے کلبھوشنوں کا کھوج لگا کر وطن کی حفاظت کرتے ہیں. #PakistanZindabad
#BJP بھاری اکژیت سےبھارتی انتحابات میں کامیاب۔ہندو اکژیت نے@narendramodi کےہندوراج اورپاکستان دشمن ایجنڈا کو ووٹ دیا۔بھارت نام نہاد جمہوریہ سےایک حقیقی ہندو راشٹرا(ریاست)میں تبدیل۔نظریہ ء پاکستان کی صداقت کااس سے بڑاکیا ثبوت ہوگا؟ #PakistanZindabad#IndiaElections2019
پاکستان میں پانی سے60,000میگاواٹ سستی بجلی پیداکرنےکی ممکنہ صلاحیت،انٹرنیشنل ہائڈروپاور ایسوسی ایشن کی رپورٹ۔اگرآج اس صلاحیت کاہم نصف بھی استعمال کررہےہوتےتوپاکستان قرض لینےوالا نہیں دینےوالاملک ہوتا۔افسوس! کالاباغ ڈیم کومتنازع بناکرہمیں اس منزل سےدوررکھا #ڈیم_بنائو_ملک_بچا ئو
@MoonisElahi6@narendramodi Scared of Rising influences of #RSS In June 1939, the Home Department suggested the Central Provinces government to use Section 16 of the Criminal Law Amendment Act (XIV of 1908) to ban #RSS 🤔
پاکستان کے دریاوں پر اپنے ناجائز ڈیموں کے ذریعے، پاکستان کے پانی کا رُخ بھارت کے طرف موڑنے کی کل ایک اور بھارتی دھمکی۔ پاکستان مسلم لیگ نے پچھلے 10 سال میں بارہا حکمرانوں کو بھارت کی آبی سازش پر جگانے کی کوشش کی، مگر چالاک دشمن ڈیم بناتا رہا اور نالائق حکمران "ڈیم فول" بنتے رہے۔
ممتا، جو محبت کی ابتداء بھی ہے اور انتہا بھی ۔ ماں، جو کسی کی بھی جگہ لے سکتی ہے مگر جس کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا۔ آپ سب کو آج 12 مئی، ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر دلی مبارکباد ۔ #ماں_تجھے_سلام#HappyMothersDay2019#unconditionallove
”آزاد بھارت کا پہلا دہشت گرد گاندھی کا قاتل ایک ہندو شدت پسند Nathuram Godse تھا۔ بھارت میں دہشتگردی ہندوؤں کی دین ہے۔“ مشہور بھارتی اداکار کمال حسن کا الزام۔ یاد رہے کہ نتھو رام گودسے اُسی #RSS نامی ہندو انتہا پسند تنظیم کا رکن تھا جس سے @narendramodi نے بھی تربیت حاصل کی۔