عمران خان کی رہائی کے لئے پُرامن طریقے سے انقلاب لانا ہو گا پُرامن انقلاب صرف ایک ہی صورت میں آ سکتا ہے جب ملک کے ہر گھر سے سے نکلیں اور اتنی بڑی تعداد می�� نکلیں جو اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے ہوئے مسلط لوگوں کو اقتدار چھوڑنے پر مجبور کر دے
#عمران_سے_انقلاب_تک
🚨🚨امت مسلمہ لیڈر
غریب شہر تیرا خیر خواں قید میں ہے
کیا کرے خان بھت چاھتے
میرے مرشد کی ادا بے مثال ہے الله پاک میرے مرشد کو صحت و تند رستی ہمت طاقت اور ثابت قدمی دے کہ وہ اس طرح مزید مظبوطی کے ساتھ میرے ملک ہر مکار چہرے بے نقاب کرے❤️