@Mubasher21@mofarooka صرف اس ایم اس سینڈ نیں کرتے دیکھا کر کہتے ہیں اس نمبر پر سینڈ کرو جاو jazzشاپ سے سینڈ کرواو کتے جب لاسنس تمھارے پاس ہے پھر فیملی والوں کو کیوں اپنی اوقات دیکھاتے ہیں بد شکل منحوس صرف موٹر وے والے اچھے انسان ہیں بس جی ٹی روڈ پر موٹر وے والے کتے ہیں
سوات میں کوئی یونیورسٹی بند نہیں کی گئی. اس وڈیو میں جو سامان دکھایا جارہا ہے وہ PMU آفس سے سامان متعلقہ محکمے کو واپس کیا جارہا ہے. باقی تفصیلات کیلئے صوبائی وزیر برائے اعلی تعلیم میناخان آفریدی کا وڈیو پیغام سنیں اور آگے شیئر کریں.
آنکھوں دیکھا حال
آج جلسہ میں ایک عجیب کام ہوا
ایک پٹھان لڑکے سے گاڑی بیک کرتے ہوے پیچھے گزرتی نئی فارچونر میں جا لگی اچھا خاصہ ڈنٹ پڑ گیا اور رگڑ بھی میں نے سوچا اب پٹھان کی خیر نہیں فارچونر والا جھگڑا کرے گا پٹھان اتر کر جلدی سے پیچھے آیا اور معذرت کرنے لگا فارچونر والے ڈنٹ دیکھا اور پیاری بھری مسکراہٹ کے ساتھ ب��لا
جا پیارے تو میرے خان کا مہمان ہے
❤️❤️
🚨بریکنگ 🚨
پولیس ڈنڈے لے کر آے ہمارے سر حاضر پولیس گولیاں برسایں ہمارے سینے حاضر ہیں مگر جلسہ ہوگا دھرنا ہوگا مرنا ہوگا
ری پوسٹ بٹن پر انگلی دبا کر رکھیں ✌👍
تمام انصافینز الرٹ🚨
یہ ویڈیو ملک نہیں دنیا بھر پھلا دیں
جیؤ نے یہ ویڈیو والی ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی ہے مگر آپ لوگوں نے چپ چاپ اس کو ری پوسٹ کرکے
پوری سوشل میڈیا پر نظر آنی چاہیے ۔