A devoted soldier of Imran Khan,ready to fight till my last breath for justice and freedom| Proudly standing with @imrankhanpti for a Haqeqi Azaadi! 🇵🇰
اسلامی دنیا کے عظیم لیڈر عمران خان کی اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کے خلاف دلیرانہ تقریر کی اور اقوام عالم کو للکارا ہمارے خان نے دنیا کو واضح پیغام دیا ہے کہ کسی کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ ہمارے پیارے نبی کریم کی شان میں گستاخی کرے
#VictoryAgainstIslamophobia
قید کے اندھیروں میں بھی وہ ثابت قدم رہا!
آرام اور راحت کو نظرانداز کر کے ہمت اور اصولوں کی راہ اپنائی،
اور قوم کے لیے بے خوف قیادت کی مثال قائم کی۔
قوم اپنے اس نڈر لیڈر کو سلام پیش کرتی ہے!
#KhanNeedsUrgentTreatment
یہ پاکستانی ریاست کی شرمناک حرکت ہے کہ وہ عمران خان کو آنکھ کے فوری علاج سے روک رہے ہیں، حالانکہ یہ ہر قیدی کا بنیادی حق ہے! وہ پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور سب سے مقبول لیڈر ہیں۔ مزید تاخیر مہلک ہو سکتی ہے، اور ذمہ دار تاریخ میں جوابدہ ہونگے!
#KhanNeedsUrgentTreatment
Happy Birthday to the pride of Pakistan, Imran Khan! 🇵🇰
May Allah protect you and reward your endless struggle for justice, faith, and freedom. 💫
#HappyBirthdayImranKhan
یہ دن اُس لیڈر کے نام جو ہر زخم کو مسکراہٹ سے سہہ کر قوم کے لیے ڈٹا ہوا ہے۔
دعا ہے اللّٰہ پاک ہمارے مرشد کو صحت، طاقت اور ثابت قدمی عطا فرمائے،
ان کی جدوجہد کو کامیابی دے اور پاکستان کو ان کے خوابوں کے مطابق سر بلند کرے۔
#سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804#HappyBirthdayImranKhan
فلک جاوید خان کو صرف اس لیے اغوا کیا گیا کہ وہ ظلم اور ناانصافی کے خلاف آواز بلند کر رہی تھیں۔ ہم ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں، سچ کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔
#ستمبر27_خان_کی_کال#ReleaseFalakJavaidKhan
عید میلادالنبی مبارک!
اللّہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: “تم سے پہلے قومیں اس لیے برباد ہوئیں کہ جب ان کا کوئی بڑا جرم کرتا تو اسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی آدمی جرم کرتا تو اسے سزا دی جاتی۔”