سابق وزیراعظم عمران خان کا پیغام:
“ملک میں ڈکٹیٹر شپ قائم ہو چُکی ہے۔ ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں نہتے سیاسی کارکنان پہ گولیاں برسائی گئیں اور پُر امن سیاسی کارکنان کو شہید کیا گیا ہے۔ ہمارے سینکڑوں کارکنان لا پتہ ہیں۔ سپریم کورٹ کو اب اس کا نوٹس لے کر اپنا آئینی کردار ادا کرنا چاہئے۔ ہم پہلے بھی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر سپریم کورٹ، لاہور ہائیکورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا لیکن عدالتوں کی جانب سے کوئی ایکشن نہیں لیا گیا اور ملک اس نہج ہر پہنچ گیا!
ہم تیرہ دسمبر کو پشاور میں شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے عظیم الشان اجتماع منعقد کریں گے- اس اجتماع میں اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی جائیگی۔
میں دو نکات پر پانچ رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے رہا ہوں
• انڈر ٹرائل سیاسی قیدیوں رہائی
• 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام
ہماری مذاکراتی کمیٹی عمر ایوب خان ، علی امین گنڈاپور، صاحبزادہ حامد رضا، سلمان اکرم راجہ اور اسد قیصر پر مشتمل ہو گی اور سٹیک ہولڈرز سے مذاکرات کرے گی-
اگر ان دو مطالبات کو نہ مانا گیا تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جائیگی۔ اس تحریک کے نتائج کی ذمہ داری حکومت پر ہو گی۔
سول نافرمانی کے نتیجہ میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں سے اپیل کرینگے کہ وہ ترسیلات زر (remittances) کو محدود کریں اور بائیکاٹ مہم چلائیں۔ اس تحریک کے دوسرے مرحلے میں اس سے آگے بھی جائیں گے!!”
اس بار میں آپکی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں۔ عمران خان کو جیل میں بھیجنے والی ان کی یہی سوشل میڈیا ٹیم یوٹیوبر برگیڈ ہے اب تک جیل میں رہنے کی وجہ ہی یہی لوگ ہیں جنھوں نے ہمیشہ آگ میں تیل کا کام کیا کوئی ایک بھی سمجھ دار نہیں سب بکاو مال ہے چند ایک سوا۔ سو مبارک ہو ان کمینوں کو
کھوتی کے بچے انھوں نے عمران کی کال پر اپنے عمرہ پر جانے کا پروگرام کینسل کیا تھا۔ احتجاج میں شامل تھے۔ لیکن عمرہ پر جانے کے ویزہ لگ چکا تھا کال سے پہلے ہی۔ اس لیے وہ پہلے لندن جا رہے پھر عمرہ کریں گے۔ کھوتی کے بچوں باہر بیٹھ کر ہر بندے پر بکواس نہیں کرتے۔
جو لوگ کہہ رہے تھے جنوبی پنجاب کا صدر سینیٹر عون عباس پاکستان میں ہے تو یہ لیں ہیترو ایئرپورٹ لندن پر کل رات کی تصاویر۔
یہ بچارہ 24 نومبر کو قافلے کے ساتھ اسلام آباد احتجاج کے لئے نکل تھا اور الحمد للہ کل رات سعودی ایئر لائن سے بخیریت لندن پہنچ گیا ہے
یہ اب اے روز نیا بندہ آ جاتا میڈیا پر اور پیسہ بنانے والوں کی موج لگ جاتی۔ دفع کرو اس بندے کو بات صرف عمران خان کی باقی سب بکاو مال پڑا ہے عمران خان کے نام سے جو جڑا ہوا۔
عمران خان کے حوالے سے جو خبریں گردش کرتی رہیں کہ اسے جیل میں تش��د کیا جاتا اسے ملڑی کورٹ میں دے دیا۔ اور پتہ نہیں کیا کچھ بکواس دیکھنے کو ملتی۔ انھی لوگوں کی وجہ سے عمران خان کی جیل میں ناحق قید لمبی ہوتی جا رہی۔ خدارا اپنی تحقیق مکمل کیا کریں پھر کوئی بات کیا کریں