چئیرمین عمران خان کی میرٹ پر مکمل رہائی اور انکے ذاتی معالجین اور فیملی کی نگرانی میں مفصل علاج معالجے تک سڑکیں بند کرکے احتجاج کیا جائے گا
اسوقت ہم نے مہران ہائی کراچی مکمل بند کردی ہے
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کے صدر انجینئر عدیل احمد۔
#ComeToStreetsForKhan
#KhanNeedsUrgentTreatment
پاکستانیوں آج ایک بار پھر 10 اپریل 2022 والی تاریخ دہرانے کا وقت آ چکا ہے۔ آپ کی طاقت ہی اس ظلم سے عمران خان کو رہائی دلوا سکتی ہے۔ قوم کو تین ہسپتال دینے والا آج خود ڈاکٹر اور علاج کی سہولت سے محروم ہے۔ ۔۔!!
#ComeToStreetsForKhan
ایک ہی مقصد ایک ہی نعرہ
رہا کرو خان ہمارا
یہ کراچی کی آواز اب مزید تگڑی ہونگی؛ عمران خان کو قیمتی وقت ضائع کئے بغیر فوری رہائی اور انکی فیملی اور ذاتی معالج تک رسائی دی جائے۔
@PTIKarachi_#ComeToStreetsForKhan