اگر پاکستان اور پاک فوج کےکروڑوں چاہنےوالےہیں تو ان میںسےاک”میں ہوں“
اگر پاکستان اور پاک فوج کاایک بھی چاہنےوالا کوئی ہےتو وہ”میں ہوں“
اگر پاکستان اور پاک فوج کا کوئی بھی چاہنےوالا نہیں تو سمجھو میں مر چکاہوں ، میں پاکستان اور پاک فوج کےساتھ تھا، ہوں، اور رہوں گاان شاءاللہ
کھربوں روپیہ حرام خور سیاست دانوں اور پارلیمنٹیرینز کی عیاشیوں پہ خرچ کیا جا سکتا ہے لیکن اپنے ہیرے جیسے شہزادوں کو ہم بلٹ پروف گاڑیاں نہیں دے سکتے۔۔۔ 😡😡😡
الحمداللہ ہمیں🇵🇸 غزہ کی مظلوم عوام بیوہ عورتوں یتیم بچوں مرابطین اور مجاہدین کی خدمت کرتے ایک ہزار دن ہو گئے
اللہ پاک کا احسان ہے کہ اس نے ہمیں اجازت دی اور قبول فرمایا۔ جہاں پوری دنیا نے ان غیور مسلمانوں کے راستے بند کیے ہوئے ہیں وہاں اللہ کے فضل و کرم سے ایک چھوٹی سی جماعت 🇵🇰
پاکستان سے بھی ہماری جماعت " Brasstacks فاونڈیشن " فلسطین میں مداد الخیر نامی ادارے کے ساتھ جڑ کر اس کار خیر میں شامل ہے کہ جو تمام پابندیوں کو توڑ کر اندر سامان پہنچا رہی ہے۔۔
اللہ تعالی کا احسان ، کرم اور فضل ہے 🙏❤️
میرے مالک اپ کا شکر کہ اپ نے ہمیں اجازت عطا فرمائی کہ ہم سیدی رسول اللہ ﷺ کی بہترین امت کی خدمت کر سکیں۔اور غزہ کے رباط میں شامل ہوں ۔ جسکی فضیلت احادیث مبارکہ میں بھی بیان فرما دی گئی ہے۔۔
یہ غریب کی ریڑھی تو قانون کی سختی کے نام پر چور چور کر دی درباریوں نے تالیاں بجا بجا کر رول آف لا اور گورنس کی تعریف کر دی
اسلام آباد کی ون کانسٹیٹیوشن کی غیر قانونی بلڈنگ عدالتی فیصلے کے بعد بھی جی آئی ٹی بن گئی
اعتراض اس امتیازی قانون پسندی پر ہے
پورے خطے میں جب بھی مسلمانوں کو مشکل پڑی وہ پاکستان کی جانب ہجرت کر کے ائے۔۔ چاہے 47 ہو چاہے 71 یا 1979 جب افغانستان کے لوگ ہجرت کر کے پاکستان کی جانب۔
اللہ نہ کرے اگر پاکستان کو کوئی نقصان پہنچ گیا تو پاکستان کے مسلمانوں کے پاس کوئی جگہ نہیں ہے ہجرت کر کے جانے کے لیے۔۔ نہ ہم بھارت جا سکتے ہیں نہ افغانستان نہ ایران نہ سمندر میں۔
ہمارا یہی گھر ہے اسی کے لیے ہم نے لڑنا ہے اسی کی حفاظت کرنی ہے یہیں مرنا ہے یہیں جینا ہے۔ اللہ نے ہمارے لیے اور کوئی راستہ رکھا ہی نہیں سوائے اس کے کہ ہم اس پاک سرزمین کی حفاظت کریں اور اسی کو اپنا مرکز بنائیں۔🇵🇰
یہ ظلم بھی ہوا ہے غزہ میں جب معصوم نو زائدہ بچوں کو انکیوبیٹر میں زندہ چھوڑ کر ہسپتال کو یہودیوں نے زبردستی خالی کروا دیا۔ اور یہ بچے اپنے انکوبیٹر میں بھوکے پیاسے مر گئے ۔ اور دنیا کو کوئی فرق ہی نہیں پڑا۔
پھر یہ دنیا ہلاک ہو جائے تو اللہ کو بھی کوئی پرواہ نہیں ہوگی۔
https://t.co/nX0uetU5UD
تمام دہشت گردوں کی قیادت یا لندن میں بیٹھی ہے یا سوئٹزرلینڈ میں۔۔ وہاں بیٹھ کر کھل کر بدمعاشی کر رہے ہیں پاکستان میں لیکن حکومت پاکستان ان کتوں کو نہ گرفتار کروا سکتی ہے نہ پاکستان بلا سکتی ہے۔۔ اواز تک نہیں اٹھاتے۔
اپ نے کبھی سنا ہے پاکستان کی حکومت کو برطانیہ سے کہتے ہوئے کہ ہمارے دہشت گرد واپس کرو؟ کیا پاکستان میں بیٹھ کر کوئی شخص برطانیہ یا یورپ میں بغاوتیں اور جنگیں کروا سکتا ہے؟ یہ حرامزادہ قابو نہیں ا رہا ان کے۔ روز ہمارے شہزادے شہید ہو رہے ہیں۔
https://t.co/CxEeytLOgm
دہشت گردوں کے پاس جدید ترین ٹیکنالوجی اور سیٹلائٹ فونز ہیں۔
سٹار لنک سیٹلائٹ کمیونیکیشن نیٹ ورک ہے۔ رات میں دیکھنے والی دوربینیں ہیں۔ ڈرونز ہیں۔۔۔ ریموٹ کنٹرول بارودی سرنگیں ہیں۔۔۔ دنیا کی بڑی بڑی انٹیلیجنس ایجنسیز ان کو اربوں ڈالر کی فنڈنگ کر رہی ہیں۔۔۔
اور پاکستان میں ہم اپنے قیمتی شہزادوں کو ان موت کی وادیوں میں مرنے کے لیے کھلی گاڑیوں میں بھیجتے ہیں تاکہ ان دہشت گردوں کو نشانہ لگانے میں دقت نہ ہو۔ جیسے ہمارے لڑکے مفت کے ہیں۔ 😡 جب حکومت سے پیسے مانگو تو کہتے ہیں بجٹ نہیں ہے۔ خود 10 ارب روپے کا ہوائی جہاز خرید کا عیاشی کر سکتے ہیں۔
اتنے پیسوں میں پورے بلوچستان اور خیبر کی ایف سی کو بلٹ پروف گاڑیاں دی جا سکتی تھیں۔
کھربوں روپیہ حرام خور سیاست دانوں اور پارلیمنٹیرینز کی عیاشیوں پہ خرچ کیا جا سکتا ہے لیکن اپنے ہیرے جیسے شہزادوں کو ہم بلٹ پروف گاڑیاں نہیں دے سکتے۔۔۔ 😡😡😡
⚔️🇵🇰
الحمدللہ جنگ اور تباہی کے باوجود غزہ میں اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا گیا۔۔ سینکڑوں جوڑے نکاح کے رشتے میں بندھے اور ان کو خیمے اور گھر کا ساز و سامان دیا گیا۔۔ الحمدللہ پاکستان کے مسلمانوں کی خدمت بھی شامل ہے اس خوشی میں۔ 🇵🇰🇵🇸💕
استغفراللہ۔۔۔ اللہ سے ڈرو اس وقت سے جب ہم کو اپنے پیارے اس طرح اٹھا کر لے جانے پڑیں۔۔
اچھی طرح یاد رکھو جو کچھ اج غزہ کے ساتھ ہو رہا ہے کل مسلمان ملکوں کے ساتھ بھی ہوگا۔
معافی کسی کو نہیں ملے گی۔
ایک مسلمان صرف اس وقت زندہ رہتا ہے جب وہ کفر اور طاغوت کے خلاف مزاحمت کرتا رہتا ہے۔۔
جس دن مسلمان کفر اور طاغوت کے خلاف مزاحمت بند کر دیں وہ اندر سے مردہ ہو جاتے ہیں ۔۔
جب وہ کفر اور ظلم کو نارمل تصور کرنے لگیں اور مایوس ہو کر شکست تسلیم کر لیں اور خاموش ہو جائیں تو پھر اللہ ایسی مسلمان قوم سے بری ہوتا ہے۔ ان کو ختم کر دیتا ہے یا تبدیل کر دیتا ہے۔
جب اپ غزہ کے مسلمانوں کی مدد کرتے ہیں تو اپ مزاحمت کرتے ہیں۔ اپ کفر اور طاغوت کے خلاف جنگ میں شامل ہوتے ہیں۔ اپ کا بھیجا ہوا پیسہ اپ کو زندگی بخشتا ہے۔ اپ میں ایمان کی حرارت پیدا ہوتی ہے۔۔ اپ میں غیرت اور شجاعت جاگتی ہے۔
اپ صرف فلسطین کے مسلمانوں کی مدد نہیں کر رہے ہوتے، اپ اپنے ایمان کو تازہ کر رہے ہوتے ہو۔ یہ اعلان کر رہے ہوتے ہو کہ ہم کفر شیطان اور ظلم پر راضی نہیں ہیں اور اس کی مخالفت بھی کریں گے اور مزاحمت بھی۔
اللہ پھر اپ کو غافل مسلمانوں میں نہیں لکھتا۔ اللہ اپ کو ظالموں میں شمار نہیں کرتا۔
تم اپنے اوپر احسان کرتے ہو جب اہل فلسطین کی کفالت کرتے ہو۔
یہ تو اہل فلسطین کا احسان ہے ہمارے اوپر کہ ہم کو موقع دیا کہ ہم ان کی خدمت کر کے ظالموں میں شامل نہ ہوں۔ غزہ کے رباط میں شامل ہوں۔ سیدی رسول اللہ کی بشارتوں کے حقدار بنیں۔
اسی لیے کہتے ہیں تم کو اپنے اپ کو محروم مت کر لینا۔ غزہ کا رباط کائنات کا سب سے خوبصورت رباط ہے۔ غزوہ ہند سے بھی زیادہ۔
الله اكبر ولله الحمد.
غزہ کے تباہ شدہ علاقوں کو صاف کر کے وہاں پر مسلمانوں کے رہنے کے لیے جگہ بنائی جا رہی ہے اس فنڈ سے جو پاکستان کے مسلمانوں نے بھیجے ہیں ہمارے ذریعے۔۔
https://t.co/d9ofazFEYt
یہ وہ خارجی مولوی ہیں جو پاکستان میں اقتدار میں ہوتے ہیں اور پاکستان کی ہی جڑیں کاٹتے ہیں
انہی جیسے مولویوں کے بارے میں سعیدی رسول اللہ نے فرمایا تھا کہ جس کا مفہوم ہے کہ اخری زمانے میں زمین کے اوپر اور اسمان کے نیچے یہ بدترین مخلوق ہوں گے اور فتنے انہیں انہی میں سے نکلیں گے اور انہی میں داخل ہو جائیں گے۔
https://t.co/PaU4H9Lzuu
کسی وجہ سے یہ نمک حرام خنزیر کہلاتے ہیں۔۔
یہ پیدا بھی پاکستان میں ہوا ہوگا۔ ساری زندگی شاید کراچی میں گزاری ہے۔ اس کے باپ دادا کو روسی اپنے ٹینکوں کے نیچے کچل دیتے اگر وہ ہجرت کر کے پاکستان نہ اتے اور ہم ان کو پناہ نہ دیتے ۔۔ اس وقت بھارت پوری طرح روس کی مدد کر رہا تھا افغانستان کو تباہ کرنے میں۔
اب یہ احسان فراموش بھارت سے کہہ رہے ہیں کہ ادھا پاکستان تم لے لو اور ادھا ہم لے لیں گے اور پاکستان کو ختم کر دیتے ہیں۔۔
ان کا کوئی تعلق نہیں ہے امت رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے۔ حدیث شریف میں خوارج کی یہی نشانی بتائی گئی ہے کہ وہ ہندو مشرکوں کے ساتھ اتحاد کر کے مسلمانوں کے خلاف جنگ کریں گے۔ اپ اپنی انکھوں سے دیکھ لیں اپنے کانوں سے سن لیں۔۔
ان کے بڑے ایسے نہیں تھے ۔۔ یہ نسل بہت ہی گندی نسل ہے۔