لاہور میں صحت کے دونوں وزیروں نے مل کر میڈیکل سپرنٹنڈنٹوں، ہیلتھ کیے سینئیر پروفیشنلز کے ساتھ دھمکیوں پر مبنی اجللاس کیا۔ ان کا ٹارگٹ آج نرسوں کی ہڑتال ہر صورت میں ختم کروانا تھا۔
وہ خانیوال کی مظلوم نرس اقصی کو رہا کر کے ہڑتال ختم کروا سکتے تھے۔ حکومت الٹی سمت میں جا رہی ہے۔
نرسیں عید سے پہلی رات کو دھرنا دینے گورنر ہاوس آئیں تو وہ انصاف دو رہا کرو جیسے نعرے لگا رہی تھیں، کل وہ مال پر آئیں تو مریم نواز کے خلاف نعرے لگائے۔ آج بھی مریم نے اقصا کو رہانہ کروایا تو "ماں مریم" کا امییج دوبارہ نہیں بنا پائیں گی۔
https://t.co/8nLMWmdE3x
بے گناہ نرس اقصی جیل میں ہے اور مریم نواز محوِ خواب ہیں۔
اگر مریمم نے خود "ماں" ہونے کا دعوا نہ کیا ہوتا تو میں نہ لکھتا ، اب لکھ رہا ہوں۔ نرس اقصاکی رہائی کے لئے آج او پی ڈیز بند ہیں کل ہسپتال بند ہوں گے۔۔ مریم بے خبر نہیں بے حس ہیں۔ @marymnshrif
https://t.co/5jikklvVjM
عرقِ گلاب سے دھلےہوئے لہورکی تعفن زدہ مضاففاتی بستیوں سے گزرتے ہوئے بدبو کا کوئی بھبکا ناک میں گھسس جائے تو لاحول پڑھ کر آگے بڑھ جایئے۔ شیطان آپ کوو بہکائے گا یہ یہ بدبو قربانی کی آلائش کی ہے لیکن یہ نالیوں میں جمع عمومی گند کیبع ہو گی۔نالیوں کو عرقے گلاب سے غسل نہیں دیا ۔
آسا سنگھ مستانا جی، نورجہاں جی، سریندر کور جی تین اوریجنل آوازیں، اوریجنل پنجابی اَنگ میں گانے والے مکمل کلاکار؛ ان کی کلا وقت، فیشن، ٹرینڈز اور پرسنل چوئسز سے بی یونڈ ہے۔ آسا سنگھ کو ہم گیت کا سب سے بڑا گائیک مانتے ہیں۔ کاش ان سے بڑے بھی آئیں۔
سوشل میڈیا کے شور میں کل سریندر کور اور اسا سنگھ مستانہ کا گانا سنا تو جیسے سکون سا آ گیا۔ دھیمے سروں میں اس قدر سادہ و پرسکون موسیقی۔
سریندر کور لاہور سے تھیں۔ آسا سنگھ نور جہاں کے فین تھے، لیکن آج لہندے پنجاب میں بہت کم لوگوں کو انکا علم ہے۔ پنجابیوں نے خود پر بہت ظلم کیا ہے۔
Power should never be an end in itself. It is far outlived by our conduct and legacy. If we continue using parliament for only trading barbs, burnishing our own oratory, nothing will change except that the people of Pakistan will lose hope and time. They are looking to us for change.
Let us look seriously at the message conveyed by President @AAliZardari in his address to patients to turn a page, to move forward together to make parliament effective for public service and democratic conduct.
#thesenatereturns @PPP_Org
مریم کو گرین شرٹس کا میچ دیکھنے کے لئے جانا چاہئے اور گرین کِٹ پہن کر۔💕 وہ کچھ بھی پہنے، کچھ بھی کرے- میری مکمل سپورٹ اس کے ساتھ ہے۔
بس کبھی کالا گاون نہ اوڑھے اورسفید وِگ نہ اوڑھے- ان پروپس سے مجھے خدا واسطے کا بَیر ہے۔
اب 'رسول پاک کی شفاعت' بھی میں لے کر دوں گا؟
میں منکر ہوں، میرا اس جارگن کو استعمال کرنا منافقت کا پرلا درجہ ہو گا۔
خدا مجھے منافقت سے بچائے اور مائنڈ میں آئی بات کہنے کے زیادہ اچھے ڈھنگ سکھائے۔
ایران کے پاس گیس ہے اور پاکستان میں گیس کی شارٹئج ہے۔ پاکستان ایران سے گیس خریدنا چاہتا ہے لیکن انڈیا کو آیران کی گیس پہنچانے میں زریعہ نہیں بننا چاہتا۔ ایران کو پاکستان کے ساتھ دو فریقی ڈیل ہی کرنے میں حجت نہیں کرنا چاہئے۔
ایک دھیلے کا کام نہ کریں، نہ ہی ووٹرز سے کسی طور بھی رابطہ کریں، انتخابات کے دن جب نتائج خراب آئیں تو کہیں کہ ہم کیا کریں نوازشریف سے نفرت ہی بہت ہے۔
یہ ہے وہ فلسفہ جس پر مسلم لیگ ن ضمنی انتخابات لڑ رہی ہے، الحمد للہ ہارنے کے بہت واضح امکانات ہیں۔ یہ شکست خوردہ ذہنیت کے لوگ اپنے دفاتر سے باہر نکلنے کو تیار نہیں ہیں۔
پنجاب میں ضمنی انتخابات کے روز نہ صرف پولنگ بلکہ گنتی اور رزلٹ کمپائلنگ بھی شفاف تھی۔
پی ٹی آئی کے تمام سٹانچ ووٹر ووٹ ڈال کر گئے۔
اپنے ملاذم مریدوں سے تعریفیں سن کر الطاف حسین سمجھتے ہیں کہ ان کی احمقانہ باتیں سب کو پسند آئیں گی۔
ضمنی انتخابات میں PTI کو دھاندلی کے ذریعے ہرایا گیا، @PTIofficial کے چیئرمین بیرسٹرگوہر@BarristerGohar اور دیگر رہنماؤں سے کہتا ہوں کہ وہ 8فروری کی طرح اس موقع کو ضائع نہ کریں اور ضمنی انتخابات میں دھاندلی اورناانصافی کے خلاف بھرپور احتجاج کریں اوراس وقت تک احتجاج جاری رکھیں جب تک عمران خان @ImranKhanPTI ، ان کی زوجہ بشریٰ بی بی اورجیلوں میں قید PTI کی تمام خواتین، بزرگوں اور نوجوانوں کو رہا نہ کردیا جائے۔
ٹک ٹاک پر خطاب (21 اپریل 2024ء )
بشرا جھوٹی، عمرآن نیازی کاذب نکلا۔ بشرا کو کوئی زہر نہیں دیا گیا، تیزاب نہیں پلایا گیا، اسے معمولی گیسٹرو ڈائیگنوز ہوا۔
عمران نیازی نے بشرا کو ذہر دلوانے کا الزام جنرل عاصم منیر پر لگایا تھا۔
جنرل عاصم نے الزام تراشی کا جواب نہیں دیا۔
حکومت کیا جواب دیتی ہے- یہ دیکھنا ہے۔
یہ ویڈیوز "ملک دشمن عناصر" پھیلا رہے ہیں۔
وزیر دفاع ملک دشمن عناصر کے خلاف کیا کارروائی فرما رہے ہیں؟
احتیاط سے تجزیہ کیا جائے تو ان ویڈیوز کو پوسٹ اور ری پوسٹ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی لازم ہے۔ اس ضمن میں حکومت کی جانب سے کوئی عذر قابل قبول نہیں۔
*سوشل میڈیا پر وائرل پرانی ویڈیوز*
بتاریخ 14 اپریل 2024
سوشل میڈیا پر دو پُرانی ویڈیوز ایک مُنظّم سازش کے تحت گُمراہی اور اشتعال پھیلانے کی خاطر جان بوجھ کر بار بار وائرل کی جا رہی ہیں جس میں ایک واقعہ میں بچی سے ASF اہلکار کا غیر شائستہ رویّہ ہے ۔ اور دوسرا واقعہ 2019 میں ایک اہلکار کی مُشتعِل ہُجوم کے ساتھ ہاتھا پائی ہے -
واضح رہے کہ یہ دونوں پرانی ویڈیوز ہیں جس کے ذمہ داران کے خلاف سخت محکمانہ تادیبی کارروائی عمل میں لائی جاچکی ہے۔ اور انہیں قانون کےمطابق کڑی سزا دی جا چُکی ہے - اِن دونوں ویڈیوز کو مُلک دُشمن عناصرِ بدنیّتی سے اِداروں اور افواج پاکِستان کو بدنام کرنے کی غرض سے بار بار پھیلا رہے ہیں ۔ اے ایس ایف پاکِستان آرمی ایکٹ کے تابع ایک منظم فورس ہے - جِس میں افواج پاکستان کی طرز پر احتساب کا بِلا تخصیص کڑا نِظام رائج ہے - جِس سے کوئی بھی کِسی بھی طور بالا تر نہیں - فورس کسی بھی اہلکار کے کسی بھی نامناسب رویے کے خلاف عدم برادشت کے رویے کی پالیسی پر سختی سےعمل پیرا ہے ۔ دونوں پُرانے اور الگ الگ واقعات میں ملوّث ملازمین کو کورٹ مارشل کر کے سروس سے برخاست کیا جا چُکا ہے ۔ واضح رہے کہ ادارے اور ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس مُلکی خدمت کے لئے مِثالی کار کردگی سر انجام دے رہے ہیں اور کِسی بھی قسم کی کُوتاہی پر ملوّث افراد کو مثالی اور قرار واقعی سزا دیتے ہیں۔ ایسی مُہِم جوئی مُلک دُشمنی کی نِیت سے اِداروں کے مورال پر منفیِ طور پراثر انداز ہونے کی ناپاک نِیّت سے کی جاتی ہے — تا کہ عوام کا اپنے دفاعی اداروں سے اعتماد اُٹھ جائے اور وُہ اِن اِداروں کے خِلاف آراء پَیدا کر لیں —
*ترجمان اے ایس ایف*
روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کر دینا، ہم کامنرز کی سینس سے قدرے بالا، شاہی فیصلہ ہے۔
تمام مصاحب تعریف کر رہے ہیں۔
حضور کا اقبال بلند ہو، آپ نے ایک روپیہ کا سِکہ آخری مرتبہ کب دیکھا ہے؟
ٹیررسٹوں کی معاونت کیا ہوتی ہے؟ ٹیررسٹوں کی معاونت یہ ہوتی ہے جو گورائیہ کر رہا ہے۔
بےگناہ قتل ہونے والے بلوچستان سے صرف گزر رہے تھے تب بھی انہیں قتل کر ڈالا کیونکہ ان کی نسل پنجابی تھی۔
میں نے بابا خیر بخش مری کو بتایا تھا کہ بی ایل اے پنجابی شہریوں کو مارے گی تو تنہا ہو جائے گی
The IDF has updated that the full Iranian attack consisted of over 300 threats, of which 100 were ballistic missiles launched from Iran and another 30 cruise missiles launched from Iran, as well as drones.
https://t.co/mcuUIOTVtz
پنجاب میں یا پنجاب سے باہر کوئی انٹلیکچول دھوکے میں نہیں ہے۔
جو پی ایل اے کی براہ راست اور بالواسطہ حمایت کر رہے ہیں وہ بددیانت ہیں۔ انٹلیکٹ کا بددیانتی سے کوئی تعلق نہیں۔
8 نہتے، بیگناہ اور معصوم مزدوروں کو نوشکی بلوچستان میں تافتان جاتے ہوئے شہید کر دیا گیا۔ ایک بار پھر نام نہاد “بلوچ” دہشت گردوں کا چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے۔ بلوچستان کے دہشت گردوں کو معلوم ہے شناختی کارڈ چیک کر کے کیا کرنا ہے، افسوس پنجاب میں بیٹھے Intellectuals ابھی بھی دھوکے میں ہیں۔ ان 8 مظلوم بیگناہ مزدوروں کے اہل خانہ سے تعزیت کرتا ہوں اور یقین دلاتا ہوں کہ ریاست ان کے قاتلوں کو نہیں چھوڑے گی۔