@raftardotcom ان گرفتاریوں سے ایک عام احتجاج کرنے والے آدمی کو بھی بمعہ اہلووعیال پکے اور سچے کارکن بنا رہے ہیں۔ مظلوم اپنے پہ کی گئی زیادتی کبھی نہیں بھولتا۔
@SHABAZGIL یہ بزرگ صحافی چوہدری غلام حسین کی بات ہو رہی ہے۔ یہ پچھلے تین روز سے افضال کھوکھر کے ڈیرے پر روپوش تھا۔ وہاں سے اپنی قیمت وصول کر کے سیدھا مریم کے آفس پہنچا۔ انشاللہ نا اہل ہو جائے گا۔ پارٹی کے لوگوں کے پاس اسکی نا اہلی کے واضح اور ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں۔
فارمر فسٹ لیڈی آف پاکستان، بشری بی بی کی بڑی بہن، مریم نے دبئی سے ایک وڈیو لنک کے ذریعے مجھ سے بات کی! اس وڈیو میںُ وہ بتاتی ہیں کہ کب اور کیسے بشری بی بی کی عمران خان سے ملاقات ہوئی! کیوںُ ہوئی؟ بشری اور خاور مانیکا کی شادی کب اور کیوں ختم ہو چکی تھی؟ کیسے ایک تکلیف دہ physically and mentally abusive relationship کیُوجہ سے بشری خدا اور مذہب کی طرف مائل ہوئی، اللہُ سے سکون حاصل کرنے کے لئے! کیسے سعودی پرنس نے ہار یا جیولری گھر بجھوایا تھا مگر عمران خان being Imran Khan نے اسے بھی توشہ خانہ میںُ رپورٹ کیا! جو کچھ خاور مانیکا کر رہے ہیں، کیا وہ صرف چوھدری نظام دینُ کا دباؤ ہے؟ یا مانیکا کے کردار کیُ عکاسی کرتا ہے؟ سب جواب اس وڈیو میں دیکھیں! https://t.co/pNGkoE4vxi via @YouTube
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/fjxBaqJ87B
If Pakistan’s elections are held under the current circumstances, “they would be a disaster,” the former prime minister warns. “The only viable way forward for Pakistan is fair and free elections,” he argues in a guest essay https://t.co/zq2oekikNz
ٹیکنالوجی کی جدت نے Jobs کو آسان بنادیا ہے
لوگ اب Remote Working کے زریعے Online Earning کررہے ہیں
میں 12 ایسی Websites بتارہا ہوں جن پر گھر سے کام کرکے 100 سے 3 ہزار ڈالر تک کماسکتے ہیں ۔👇
@Sajidkh46423661@RShahzaddk بھائی جان آپکی باڈی میں انسولین ریگولیٹڈ نہیں ہے۔ چربی کے پگھلنے کے لیے جسم میں انسولین کا ریگولیٹڈ ہونا اور باڈی کے میٹا بولزم کا بیلینس ہونا بہت ضروری ہے۔
صافی صاحب بجلی بحران کا تو مسئلہ ہی نہیں ہے۔ بجلی بحران کو تو بیچاری عوام جیسے تیسے برداشت کر رہی تھی۔ مسئلہ تو اس قرضے کا ہے جس پہ رجیم چینج کے بعد آپ اور آپ جیسے ہزاروں بمعہ اہل وعیالُ 15 ماہ عیاشی کر چکے اور اب وہ وصول بلوں پر ٹیکس کی صورت عوام سے کیا جا رہا ہے۔
@OldsPaper@OldsPaper Also keep an eye on https://t.co/txXwmge8K0 for immigration news. UK government has plans to put some restrictions on Pakistani MBBS and nursing graduates.