اور ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملے؟؟؟؟؟؟
اور ان خلیجی امریکی اڈوں سے ایران پر حملے اور اسرائیــلی دفاع؟؟؟؟؟
کیا ٹرمپ اور نیتن ہاہو ایران پر پھول برسا رہے ہیں؟؟؟
زرداری پر الزامات ہیں کہ ان کی جائیدادیں برطانیہ (سرے ایسٹیٹ، لندن)، دبئی (اجمان ٹاور)، امریکہ (نیویارک اپارٹمنٹ، ہوسٹن ہوٹل) اور فرانس (نارمنڈی چیٹو) میں ہیں۔ فرنٹ کمپنیاں برٹش ورجن آئی لینڈز میں بھی بتائی جاتی ہیں۔
سوئس بینک: 1990ء میں SGS-Cotecna کیس میں 60 ملین ڈالر کے اثاثے منجمد ہوئے، الزامات کمیشن کے تھے۔ 2008 میں پاکستان کی درخواست پر سوئس عدالت نے کیس بند کر کے اثاثے جاری کر دیے۔ زرداری انکار کرتے ہیں۔
آیان علی: 2015 میں اسلام آباد ایئرپورٹ پر $506,800 کے ساتھ دبئی جاتے ہوئے گرفتار، منی لانڈرنگ کا کیس۔ وہ کہتی ہیں پیسہ پراپرٹی سیل سے تھا۔ زرداری سے الزامات لگے مگر براہ راست ثبوت نہیں ملا۔ کیس اب بھی عدالت میں ہے۔
امارات میں کام کرنے والوں کے لیے پیغام 🚨
عرب امارات (UAE) میں کمپنیاں لوگوں کی تنخواہیں کم کر رہی ہیں، کیونکہ وہاں سیاحت بالکل ختم ہو چکی ہے!
لیکن یہ غیر قانونی ہے۔ اگر کوئی بھی کمپنی آپ سے آدھی تنخواہ پر کام کرنے کا کہے، تو آپ نے 'No' کہنا ہے!
"میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے۔
میں نے اپنے والد کو تین سال سے زیادہ عرصے سے نہیں دیکھا۔ انہیں تنہائی کی قید میں رکھا گیا ہے، ایک ایسی چکی میں جو سزائے موت کے قیدیوں کے لیے بنائی گئی ہے۔
اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ غیر انسانی حالات تشدد کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔ یہ محض غفلت نہیں ہے، بلکہ ایک سوچا سمجھا ظلم ہے جس کا مقصد ایک انسان کی عزتِ نفس کو چھین لینا ہے۔“@Kasim_Khan_1999
#ImranKhanUnlawfullyDetained
عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے یورپی یونین سے پاکستان کی جی ایس پی پلس سہولت واپس لینے کے مطالبہ پر منعقدہ کانفرنس میں شرکت کی۔ قاسم خان خصوصاً اپنے والد کی قید کو بنیاد بناتے ہوئے پاکستان کی جانب سے مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سوال اٹھایا۔
My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim
Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt.
This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.
شیعوں میں آپ کو ایک بھی حافظ قرآن نہیں ملے گا.
ایران میں ایک بھی اہل سنت کی مسجد نہیں.
ایران کبھی بھی امریکہ پر گولی نہیں چلائے گا.
ایران اسلام کا دشمن ہے.
یہ وہ کہانیاں ہیں جو ہم سنیوں کو بچپن سے سنائی جاتی ہیں لیکن بڑے ہوئے تو معلوم ہوا کہ شیعوں میں حافظ قرآن بھی ہوتے ہیں، ایران میں اہل سنت کی ڈھیر ساری مساجد بھی ہیں، ایران نے امریکی تنصیبات پر حملے بھی کر دیے اور باون اسلامی ہیجڑوں میں واحد مرد ہے جو اسرائیل کے خلاف ڈٹا ہوا ہے.
ہاں ایک بچپن کی اور کہانی
محرم کی نیازوں میں شیعہ حضرات سنی بچوں کا خون ملاتے ہیں.
اللہ ان زلیلوں کو تباہ کرے جنہوں نے مسلمانوں کو توڑ کر رکھ دیا ہے
#Iran
#Khamenei