اسلامی جمھوریہ پاکستان میں ھونا تو یہ چاھئیے تھا کہ حکومتی سطح پر فلسطینی مسلمان بھائیوں کے ساتھ کھڑا ھوا جاتا لیکن یہاں اسلام آباد کی سڑکوں پر فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کرنے والوں کو بےدردی سے شہید کیا جارھاھے، ھم اس کی شدید مذمت کرتے ھیں اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ھیں، اللہ تعالی انکی شہادت کو قبول فرمائے،میں غمزدہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتا ھوں اللہ تعالی انکو صبر جمیل عطاء فرمائے
استغفر اللہ العظیم لاحول ولاقوۃ الاباللہ
قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلہ کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا کوئی ان جیسوں کو ٹھوک دے تو سب چلانا شروع کر دیں گے کہ عوام جاہل ہے یہ ملاں جاہلیت کا درس دیتے ہیں ۔۔ ایسے بدقماش لوگوں کے خلاف قانون و آئین کو جلد حرکت۔میں آنا ضروری ہے ۔۔۔۔
مظہر غفور ایڈوکیٹ قرآن پاک کی غلط تشریح کر کر کے دین اسلام سے اور قرآن کی تعلیمات سے غافل صادق آباد کی عوام کو گمراہ کر رہے ہیں مظہر ایڈوکیٹ یا تو خود قادیانی ہے یا قادیانیوں اور مرزائیوں کے لیے راہ ہموار کررہا ہے
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
احباب گرامی الحمدللہ اللہ کے فضل و کرم سے ایک ادارے کا آغاز کیا ہے جس کا واحد و یکتا مقصد رب کائنات کا دین مسلمانوں کے گھر گھر تک پہنچانا ، اور رضاءِ الٰہی ہے ۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس تصویر اور پوسٹ کی تشہیر کیجئے
جزاك اللّٰه خيرًا
نسلی اور عزت دار کی پہنچان ہی ختم ہو گئی ہے آج کا دور بدتمیزی، بدزبانی، بداخلاقی، بےراہ روی، احسان فراموشی اور اگنورنس کا دور ہے ہر شخص افسردہ اور مایوس ہے چاہے وہ خود کسی دوسرے کو دھوکہ دئیے بیٹھا ہو.
Seemuuu
@hafeezbrohi59@Khalid14870342M @ObaidUl30548140 @ammarkhanyasir محترم ایسے میڈیا کے حضرات کے پاس ہزاروں مسجز روزانہ کے حساب سے واٹس ایپ ، مسنجر اور دوسرے سوشل میڈیا اکاونٹس پر آتے ہیں ۔۔۔ جن میں اکثر کام کے نہیں ہوتے ۔۔ اب ہر ہر مسج کو پڑھنا اور جواب دینا ان کے لئے ممکن نہیں ۔۔ جب نصیب میں ہوا تو ان شاءاللہ رابطہ ہوجائے گا
جو لوگ کھلم کھلا اسلام کی مخالفت کرتے ہیں وہ کفر عناد میں ہیں ۔ اور جو ظاہری طور پر اسلام کا نام تو لیتے ہیں، لیکن اسلام کی تشریح کرتے ہوئے دراصل اسلام کی جڑیں کاٹتے ہیں ، وہ کفر الحاد کے مجرم ہیں ۔
یوم نجات
#May26DeathofFalseMessiah
قرآن مجید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے ”نہیں ہیں محمد (صلی اللہ علیہ و سلم) کسی کے باپ تمہارے مردوں میں سے بلکہ وہ اللہ کے رسول اور خاتم النبیین ہیں اور اللہ تعالی ہر چیز کو جانتا ہے“(سورۃ الاحزاب آیت نمبر40)
بقول مرزا غلام احمد قادیانی
اللہ نے مجھ پر وحی بھیجی اور میرا نام رسل رکھا یعنی پہلے ایک رسول ہوتا تھا اورپھر مجھ میں سارے رسول جمع کر دیے گئے ہیں۔میں آدم بھی ہوں، شیش بھی ہوں اور ابراہیم بھی میں اور محمد احمد بھی میں ہوں
حقیقت الوحی۔ ص ۷۲
یوم نجات
#May26DeathofFalseMessiah
حکیم نورالدین سے راجہ ہری سنگھ اور پھر وائسرائے تک یہ بات پہنچی،کہ ایک شخص ایسا مل گیا ہےجو مسیح ہونے کا دعوی کرے اسے کچھ لوگ ایسے مل جائیں جو اسے اپنا حضرت اور پیر مان لیں،تو اس ترتیب سے مرزا غلام احمد قادیانی کی برطانیہ کے حق میں کاشت ہوئی
یوم نجات
#May26DeathofFalseMessiah
قادیائی عقیدہ
مرزائیوں کے مطابق مرزا قادیانی موصوف پر وحی بارش کی طرح اترتی تھی۔ کبھی عربی میں، کبھی اردو، کبھی فارسی، کبھی انگریزی میں اور کبھی ایسی زبان میں کہ سمجھ ہی نہ آئے۔
یوم نجات
#May26DeathofFalseMessiah