لانگ مارچ کے آغاز میں انکے ساتھ 6 سے 8 ہزار افراد تھے،جہاں وہ پڑاؤ ڈالتے رہے وہاں صرف 500 سے ہزار لوگ نظر آئے۔ مجموعی تعداد اب بھی 4 سے 8 ہزار کے قریب ہے، جو لوگ ان کے ساتھ ہیں، وہ مصنوعی تصاویر اور ویڈیوز بنا کر مارچ کو اصل سے بڑا دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں،رانا ثناء اللہ کا دعوی
بھائی کو کابینہ سے نکالا، پارٹی سے نکالا، پولیٹیکل کمیٹی سے نکالا، کور کمیٹی سے نکالا، دو ڈھائی سال سے گالیاں بھی دے رہے ہے، میرا قصور کیا تھا کیا گناہ کیا تھا، تو کیا ہم معاف کریں؟ شیرافضل مروت
@sherafzalmarwat@WaseemBadami#PTI
لانگ مارچ کی شروعات میں ان کے ساتھ چھ سے آٹھ ہزار لوگ ہوتے تھے، جہاں پر یہ پڑاو کرتے رہے وہاں پر پانچ سو سے ہزار لوگ ہوتے تھے۔ اب بھی چار سے آٹھ ہزار کا ٹوٹل فگر ہے، جو ان کے ساتھ لوگ ہیں وہ اے آئی تصاویر اور ویڈیوز بنا کر لانگ مارچ کو بڑا دکھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ رانا ثنا اللہ
کارکنان سے کہہ دیا ہے کہ ذیادہ کے پی میں گھومنے کی ضرورت نہیں ہے۔ سیدھا اسلام آباد پہنچنا ہے۔
مطالبات منظور نہ ہوے تو ہمارا مارچ ملتان سے شروع ہوگا اور ہم ادھر ادھر نہیں جائیں گے سیدھا اسلام آباد آئیں گے اور وہیں بیٹھے رہیں گے
امیر جماعت اسلامی
حافظ نعیم الرحمان
#11thHour

سوال: کیا اگلے ایک ہفتے میں گورنر راج لگنے کا امکان ہے۔ ؟
جواب: اگر لانگ مارچ اسلام آباد کا رخ کرتا ہے تو یہ قدم اس سے بھی پہلے اٹھایا جا سکتا ہے
رانا ثنا اللہ
#11thHour
مولانا صاحب نے کل پی ٹی آئ سے ملنے کے بعد حکومت کے بارے میں جو تاثر بنایا تھا آج ہم سے ملاقات کے بعد ان کا وہ تاثر سو فیصد بدل گیا ہے۔
سینیٹر رانا ثنا اللہ

مولانا پی ٹی آئی کی اے پی سی میں شرکت کریں گے لیکن ان کا احتجاج جوائن نہیں کرینگے، مولانا فضل الرحمان سے کیا گفتگو ہوئی رانا ثنا اللہ نے بتادیا
#ARYNews#11thHour
وزیر اعظم اگر سہیل آفریدی کو فون نہیں کرسکتے تو مولانا صاحب کو فون کرلیں۔
مولانا پی ٹی آئ اور حکومت کے درمیان کردار ادا کرنے کو تیار ہیں
کامران مرتضی
جے یو آئ
#11thHour
وزیر اعظم اگر سہیل آفریدی کو فون نہیں کرسکتے تو مولانا صاحب کو فون کرلیں۔
مولانا پی ٹی آئ اور حکومت کے درمیان کردار ادا کرنے کو تیار ہیں
کامران مرتضی
جے یو آئ
#11thHour