Together, We Can Make a Difference! 🌍✨
Let’s come together, make new connections, share positivity, and support one another. Every person adds something special to our community. 🤝❤️
🌸 Join us and be part of this beautiful journey!
https://t.co/kl8IwEU6l3
༺♡༻ کچھ رشتے لفظوں کے محتاج نہیں ہوتے،
بس دل سے نبھائے جاتے ہیں۔ 🤍
دور رہ کر بھی جو دل کے قریب رہیں،
وہی لوگ زندگی میں خاص ہوتے ہیں۔ ✨
https://t.co/huWvMVnIQo
🌹السلام عليكم ورحمةاللہ 🌹💫
اے اللہ ہم تجھ سے دنیا اور آخرت میں
عافیت کے طلبگار ہیں🤲
رب الکریم آپ کے رزق ، خوشیوں اور عزت کو اپنی امان میں رکھیں
اور رب الرحیم کی حفاظت کا ایسا پہرا ہو کہ
کوئی بھی بری نظر اثر انداز نہ ہو سکے
خوش رہیں صحت و سلامتی کے ساتھ
آمین🥀
Today, I reached 15,000 followers! 🎉
A big thank you to all my friends for your love, support, and encouragement. ❤️
And a special thanks to the birds whose beautiful voices you heard in the background while I hosted the Space. 🐦🎶😂
Grateful for every one of you. 🙏
If you wan
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے ارض و سماں کے مالک
ہمیں دنیا کی رنگینیوں،
دکھاوے، فضول خواہشات
اور گناہوں کی کشش سے محفوظ رکھ
اور ہمارے دل کو اپنی رضا میں ایسی لذت عطا فرما کہ ہر حرام چیز
بے معنی محسوس ہو۔
آمین بجاہ النبی الامین
Peaceful days begin with a grateful heart. Slow down, breathe deeply, trust God, and cherish the simple blessings that make life beautiful.
Good morning
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
"وَاللَّهُ خَيْرٌ حَافِظًا ۖ وَهُوَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ"
ترجمہ: اور اللہ ہی سب سے بہتر حفاظت کرنے والا ہے، اور وہ سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے✨🤎
💫محبت چھوڑ سکتی ہوں،
ہزار بار بھی۔۔۔۔۔
مگر خود کو نہیں ــــــ
اور اپنی عزت نفس تو ہر گز نہیں ـــــ
چاہت میں بہت کچھ چھوڑ سکتی ہوں ـــ
مگر !!
اپنی قدر پر سمجھوتا کرنا میرے مزاج میں نہیں ـــــــــ
ــ_ــ🩹🥀💔ــ_ــ
🌸 Good Morning!
Every new morning is a fresh beginning. Leave yesterday behind, smile today, and trust that better days are ahead. Have a blessed and beautiful day! 🌷