@itsehmg@RanaSikandarH رانا صاحب کبھی اس پوسٹ پر رپلائی نہیں کرے گا۔۔
یہ صرف اس پوسٹ پر جواب دیتے ہیں جہاں ان کی تعریف ہو۔
رانا صاحب ہمت کریں۔۔
ٹوئٹر پر باتیں کرنا بہت آسان ہے
چہرے اور انداز ملتے جلتے ہیں مگر کردار میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ جس طرح امیدواروں کے اغوا مقدمات اور دھونس دھاندلی سےآصفہ زرداری کو جعلی الیکشن کے زریعے اسمبلی میں پہنچایا گیا وہ سب بے نظیر شہید کی سیاسی جدوجہد کی توہین ہے۔
ایک دفعہ ڈیل کا موقو ملا تو سعودیہ نکل گئے جبکہ دوسری دفعہ اگلا سانس لندن جا کر لیا - ممبئی حملوں پر بیان ، جندل کا پروٹوکول ، کارگل جنگ میں امریکہ کے نیچے لیٹنا اور بہت کچھ لیکن نعرے لگ رہے ہیں کہ مجھ سا انقلابی اور نڈر لیڈر تو کوئی ہے ہی نہیں - نام آپ بوجھیں 🤔
جنہوں نے میاں صاحب کو نکالا آج انہی کی گود میں بیٹھ کر پھر سے گلگت میں عوام سے پوچھ رہے ہیں کہ "مجھے کیوں نکالا" اور شکوہ کر رہے ہیں کہ قصور آپ کا بھی ہے کہ مجھ جیسے بندے کو نکالنے دیا۔
اویس لغاری نے الزام لگایا لوگ سولر لگا کر دو سو یونٹ سے نیچے آ رہے یہ بے شرم یہ نہی بتا رہا کہ سلیب سسٹم کا عذاب بھی تو موجودہ حکومت کا کارنامہ ہے 201یونٹ پر 11ہزار تک کا بل وہ بھی چھ مہینے لیتے ہیں
سیدھی طرح کہے کہ بند بجلی گھروں کے سیٹھوں کا جیب ہم نے بھرنا ہے اور اس میں مشکل ہو رہی ہے
گلگت بلتستان انتخابات
میں حیران ہوں ایک جماعت جس کی مقبولیت ختم ہو چکی ہے، جسے لوگ اب فسادی اور انتشاری جماعت سمجھتے ہیں، جس کے چیئرمین کو "سیکورٹی تھریٹ" قرار دیا جا چکا ہے، جس کے ووٹرز اب ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں شامل ہو چکے ہیں، صرف اسی جماعت کو کمپیئن کرنے کی اجازت نہیں ہے 😂
@Naveedsatti555 جناب دورانِ صاحب صرف اپنی CV پیش کر رہے ہیں۔
آپ اندازہ لگائیں کہ درانی جیسے لوگوں کی عقل کس قدر چھوٹی ہے۔سب کچھ آنکھوں سے دیکھ رہے کہہ کیا کیا ہو رہا لیکن سچ نہیں لکھنا۔۔
پھر یہ کہتے ہیں کہہ ان جیسے ٹکے کے ٹاوٹ کو لوگ صحافی بھی کہیں۔۔