جس کے پاس جو ہوتا ہےنااس نے وہی تقسیم کرنا ہوتا ہےاسی لئے
لوگوں کے رویوں کاکبھی شکوہ نہیں کرنا چاہیے
ضروری نہیں سبکی جھولیاں پیار خلوص اپنائیت اور
بے غرضی جیسے موتیوں سے بھری ہوئی ہوں
اس لئے جہاں جو ملے سمجھ لیں
وہاں دینے والے کے پاس دینے کیلئے اپنے ظرف کی مطابق
اورکچھ نہیں تھ