اس ویڈیو میں آپ کو پانچ سر جھیلیں ایک ساتھ نظر آئیں گی، جسے ہم ’’پانچ سر‘‘ کہتے ہیں۔ اس کے بعد سات جھیلوں کی ایک جگہ ہے، جہاں آپ کو تین جھیلیں ایک ساتھ نظر آتی ہیں۔ قدرت کے ایسے حسین اور دلکش نظارے اس طرف ہی دیکھنے کو ملتے ہیں۔ 🏔️💧❤️
Happy birthday to Punjab’s daughter!
The one who has changed destinies, transformed every city, brought education and skills to the people.
One name lives in every heart: Maryam Nawaz, Maryam Nawaz!
#HBDMaryamNawaz@MaryamNSharif
میں دھاندلی کے باوجود چلاس میں انجینئر محمد انور نے اپنی سیٹ نکالنے میں کامیاب ہوئے ۔۔
انجینئر محمد انور اور انکی خاندان نے 30 سال لگاتار پارٹی کو سیٹ جیت کر دی ۔
آج جب گورنر موضوع ہے تو ایسے میں ایک سینئر رہنما کو مدنظر رکھا جائے یہ ہم چلاس والوں کی اپیل ہے
@MaryamNSharif
قائد محترم میاں محمد نواز شریف کی واپسی پر انجینئر محمد انور گلگت بلتستان سے ایک بہت بڑے قافلے کو لاہور میں سب سے پہلے پہنچے تھے ۔۔
اس وقت سٹیج سے کھڑے ہو کر محترمہ مریم نواز شریف نے شاباش بھی دی تھی ۔۔
انشاء اللہ وفا کا یہ سلسلہ صدیوں سے چلا آرہا ہے اور چلتا رہے گا ۔۔۔
میں واقعے میں زخمی ہونے والے تمام اہلکاروں کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے تہہ دل سے دعا گو ہوں۔ علاقے میں بدامنی اور خوف پھیلانے والے شرپسند عناصر کے خلاف فوری اور مؤثر کارروائی کی جائے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے گلگت بلتستان سمیت پورے ملک میں پائیدار امن و سلامتی قائم فرمائے۔ آمین
بوشی داس میں پولیس اور فوجی چوکی پر ہونے والے بزدلانہ اور افسوسناک فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ وطنِ عزیز اور خطے کی امن و سلامتی کی خاطر اپنی جانیں جوکھوں میں ڈالنے والے سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ انتہائی قابلِ مذمت ہے۔
تیرے ایک تبسم پر لٹا دوں زندگی اپنی
تیرے ایک مسکراہٹ پر لاکھوں جانیں قربان
ایک بار مسکرا کے جو دیکھا تو نے
ہم ہار گئے دل کو تیری ایک ہنسی پر
ایک تبسم پہ تیری بادہ کشی قربان
ایک نظر پر قریشی کے جان قربان
ملا جو تیری ہنسی کا ہمیں صلہ انجینئر
ہزاروں خوشیاں تیری مسکراہٹ پہ وار دینگے
سرزمین تھور میں شیر 🦁 دھاڑنے پہنچ گیا۔۔
عزت و وقار کی سرزمین تھور سے آج پانچ معزز اور بااثر خاندانوں نے قافلۂ حق میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے انجینئر انور کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔
@MaryamNSharif@pmln_org
بے وقت، بے وجہ، بے حساب مسکرا دیتا ہوں
آدھے دشمنوں کو تو یوں ہی ہارا دیتا ہوں
انشاءاللہ ایک بار پھر عوام کے طاقت سے انجئنر محمد انور ✌️✌️🐅
@MaryamNSharif@pmln_org@EngrAnwar15
اس الحاق کے بعد انشاء اللہ ہڈور میں انجینئر انور کی پوزیشن مزید مستحکم ہوئی ہے ۔۔
انشاء اللہ اللہ کی مدد سے عوام کی سپورٹ سے 7 جون کو ایک دفعہ پھر سے شیر کامیاب ہوگا ❣️🙌
#نورانی_چہرہ🥰
@MaryamNSharif@EngrAnwar15@pmln_org
"الحمداللہ! ہوڈر کے معزز رحمے خاندان نے آج باقاعدہ طور پر سابق وزیر انجینئر محمد انور کے ساتھ اپنے سیاسی الحاق کا اعلان کر دیا۔ یہ فیصلہ علاقے کی ترقی، اتحاد اور عوامی خدمت کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
@pmln_org@MaryamNSharif@EngrAnwar15
چلاس کی سید برادری کی بڑی تعداد نے انجینیئر انور صاحب کی حمایت کر دی
الیکشن کے دن تمام چلاس والوں کا ٹھپہ شیر پر لگے گا
انور کی جیت ہوگی گلگت بلتستان میں اباد تمام برادریوں کی عید ہوگی
ضروری ہے ضروری ہے انجینئر انور ضروری ہے
@MaryamNSharif@pmln_org@EngrAnwar15