شکریہ میرے قائد کی بیٹی مریم نواز بی بی صاحبہ جو آپ نے مجھے اس نہ چیز بندے پر اعتماد کا اظہار کیا اور مجھے ٹویٹر اکاؤنٹ پر فالو بیک دیا 🌷
بے حدمشکور بی بی صاحبہ اللہ پاک ہمارے قائد کا آپ کا اور ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین 🤲
@MaryamNSharif@Atifrauf79@Somia_1234
@MadihaPML
ڈاکٹر "یہ کیا اٹھا لائے ہو؟ واپس پھینک کر آؤ انتظامیہ ، جی اوکے
لگتا ہے خان صاحب کی "بیانیہ وائرس" کی ایکسپائری ڈیٹ آگئی ہے۔ ڈاکٹر نے بھی کہہ دیا کہ اسے وہاں رکھو جہاں اس کی اصل جگہ ہے 😭😂
*ترکی سے اطلاعات آ رہی ہیں کہ رات کی تاریکی میں بڑی تعداد میں ہتھیار اور فوجی نظام شام منتقل کیے جا رہے ہیں۔* 🇹🇷🇸🇾
ان ہتھیاروں کی منتقلی مبینہ طور پر ترک انٹیلی جنس ایجنسی ایم آئی ٹی کی نگرانی میں کی جا رہی ہے، تاہم ان کا اصل مقصد ابھی واضح نہیں۔
قیاس آرائیاں بڑھ رہی ہیں کہ
"پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف کا لاہور کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ"
🔸محمد نواز شریف نے ریلوے سٹیشن انڈر پاس اور سرکلر روڈ کا معائنہ کیا
🔸محمد نواز شریف نے بازاروں کی تزئین و آرائش اور دکانوں پر آویزاں خوبصورت بورڈز کا بھی جائزہ لیا
🔸محمد نواز شریف نے مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیا
میاں نوازشریف اور مریم نواز سے مظفر گڑھ کے ارکان اسمبلی سے ملاقات،ارکان اسمبلی نے کہا مریم نواز نے عوامی خدمت سے جنوبی پنجاب کے لوگوں کے دل جیت لیے ہیں،مسلم لیگ ن کھوکھلے دعوؤں پر نہیں عملی ترقیاتی کاموں پر یقین رکھتی:مریم نواز
عظمیٰ بخاری اور سمیع اللہ خان کی بہاولپور میں ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ظہیر اقبال کے گھر آمد،انکے والد اقبال چنڑ صاحب کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی۔
ہمارے پاس 16 گھنٹے کام کرنے والا وزیراعظم ہے جس نے ان مشکل حالات میں بھی FBR کا ریونیو بڑھا لیا ، ہم نے war جیت لی ہم نے سفارتی کامیابی حاصل کر لی بس میں یہ کہنا چاہتا ہوں کے اگر سسٹم اور بہتر ہوتا تو ویراعظم اس بھی بہتر کام کرتے ۔
وزیراعظم شہباز شریف پانچ سال پورے کریں گئے