الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ رجسٹرڈ جماعتوں کی نئ فہرست میں ک__رین پارٹی کا موجود ہونا خوش آئند ہےلیکن ہم یہ بتاتے چلیں کہ ہمارا لیڈر تا حیات س-عد بھائ ہی رہیں گے ✊️
جو ہاتھ بھی آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی عزت و ناموس کی طرف اٹھے گا، اس ہاتھ کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا امت اپنا فرضِ منصبی سمجھتی ہے۔*
*اب اس ظلم کے خلاف قوم خود اٹھے گی اور ہر گستاخ اور اس کے سرپرستوں کو ان کے انجام تک پہنچائے گی۔*
— مرکزی رُکن شوریٰ سید سرور شاہ صاحب
*مرکز کی جانب سے دوٹوک وارننگ‼️*
اگر گستاخانِ رسول کو بچانے کا یہ کھیل بند نہ کیا گیا تو یہ غیور قوم خود سڑکوں پر نکل کر اس ظالمانہ اور بوسیدہ نظام کو تہس نہس کردے گی۔
عاشقانِ رسول ﷺ اب کسی عدلیہ، کسی حکمران اور کسی بیرونی دباؤ کو خاطر میں نہیں لائیں گے۔
سید سرور شاہ سیفی صاحب
*اب مزید خاموشی اور مصلحت کا وقت نہیں رہا۔ جو نظام اور ادارے ناموسِ رسالت ﷺ کے غداروں کو پناہ دیں اور بیرونی آقاؤں کی خوشنودی کے لیے قانون کے نام پر گستاخوں کی پشت پناہی کریں، وہ قوم کے غضب سے بچ نہیں سکتے۔*
— مرکزی رُکن شوریٰ سید سرور شاہ صاحب
گزشتہ شب پنجاب کی سرزمین پر اہلسنت کے ایک جلسے میں جب ایک ذاکر کو اسٹیج پر لایا گیا، قبلہ صیغمِ اسلام سید مظفر حسین شاہ صاحب اس پروگرام سے تشریف لے گئے۔
ہم شاہ جی قبلہ کے اس غیرت مندانہ فیصلے پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
اللہ کریم ہمارے بزرگوں کو سلامت رکھے آمین
@TurabSpace_11 علامہ اقبال کہتا ہے
اب تیرا بھی دور آنے کو ہے فقر غیور
علامہ اقبال کہتا ہے
اب غیرت مند فقیروں کا دور بھی آنے والا ہے انشاءاللہ
9 نومبر اقبال ڈے