ان جذبوں اس غیرت اور جرات کو سلام
5 دن سے انٹرنیٹ کی بندش، گولیوں کی بوچھاڑ، لاشیں ہی لاشیں اٹھانے والی عوام کا یہ جذبہ گواہی ہیکہ اب کی بار تسلیم شدہ مطالبات پر عملدرآمد کے بغیر کسی صورت واپسی ممکن نہیں-
#جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی#چلوچلومظفرآبادچلو#جون9#مظفرآبا
دھائیوں پہلیں مقبول بٹ شہیـد رحمت اللہ نے کوٹلی کے چوک میں یہی نعرے لگائے تھے یہ وطن ہمارا ہے اس پہ حکومت ہم کریں گے
کافروں اور منافقوں نے مل کے اس آواز کو خاموش کر دیا تھا آج بھی وہی انداز وہی جوش لکن صدا لگانا والا وہ مقبول بٹ نہیں-