روزہ افطار کےوقت اللہ پاک روزے دار کی دعاضرور قبول فرماتاہے
پہلےروزے کے افطار میں تمام عاشقانِ رسول اللہﷺدعا کریں اللہ رب العزت ہمارے ملک کو امن کاگہوارہ بنائے
اس ملک وقوم کو کافروں کےایجنٹوں سے نجات عطاء فرمائے اور ناموس رسالتﷺکے دفاع کےلیئے نکلےعاشقوں کی غیبی مدد فرمائے آمین
بے شک عزت اور زلت اللہ کے ہاتھ میں ہے
امریکہ جیسے طاقتور مُلک کا صدر ہو کر بھی ٹرمپ بین القوامی لیڈرز کے درمیان مارا مارا گھوم رہا ہے،
اور حسرت بھری نگاہوں سے حکمرانوں میں ہیرو کی طرح گھرے ہوئے طیب اردگان کو دیکھ رہا ہ��،
اللہ اردگان کو مُسلم اُمہ کی یکجہتی کی وجہ بنائے۔ آمین
اب وقت آگیا ہے علامہ رضوی کو جیل میں ڈال دیا جائے کیونکہ یہ علامہ صاحب قوم میں غیرت، حمیت پیدا کر رہے ہیں جس سے قیادت کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
جو شخص غیرت کی بات کرے اور انڈیا کے خلاف قوم میں جذبہ پیدا کرے اسکو جیل کی سلاخوں کے ہی پیچھے ہونا چاہیے