بسم اللہ الرحمن الرحیم
Practicing Calligraphy, the key to create Patience & Self Discipline.
(Wasil)
صلوا علیہ والہ
#Calligraphy Work from Solo Calligraphy Exhibition صلواعلیہ وآلہ by #WasilShahid at #Centraus Mall , İslamabad 2022.
Size: 22"x28"
Medium: Gold Leaf on Canvas
@AajKamranKhan جنون کو انتشار پر اکسانے کی بجائے عقل کا استعمال ضروری ہے.
جی ایسے ہی جیسے آصف زرداری نے بے نظیر کی شہادت کے بعد بھی پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا
اس لیے جنون کو تخریب اور انتشار کی طرف لے جانا عقلمندی نہیں، سماج اور ملک دشمنی ہے.
نفرت کی آگ پھیلاؤ گے تو اسے خود کیسے بچو گے؟
@Ali_MuhammadPTI Your kindness Respected Sir.....
You know half of Exhibition works damaged due to fire incident at Centraus Mall on Last day of the Exhibition
میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام ۔۔۔
ہر سال کی طرح اس سال بھی عید میلاد النبی ﷺ کے مبارک موقع پہ
@WasilShahidart بھائ کی قرآنی خطّاطی کی نمائش میں حصہ لیا اور حسب روایت اسم محمد ﷺتحریر کیا گیا۔
حضرت علی رض بھی خطّاطی کرتے تھے
آئیں اپنے اس عظیم اسلامی آرٹ کی حفاظت و ترویج کریں
@elonmusk That's a good plan for the Rest of Digestive System, also to Unite and Refine the Energy flow within body, mind and soul.
Stay Healthier and More Blessed.
@RahmanRahii@Ahmad_Noorani یقیناً اس طرح خوف پھیلانا جمہوریت نہیں.......
کیا خان کا ایجنڈہ، کہ اگر وہ وزیراعظم نہیں تو اسمبلی اپنی آئینی مدت پوری نہیں کر سکتی، دوبارہ انتخابات ہوں، کیا یہ آئینی و جمہوری ہے؟
غیر جمہوری جتھے کو لگام ڈالنے کے لیے جمہوری و غیر جمہوری دونوں طریقے استعمال کرنے کی ضرورت ہے....!
قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
دہر میں عشق محمد سے اُجالا کر دے
پیارے بھائ واصل شاہد صاحب کی
عید میلاد النبی ﷺ کے مبارک دن پہ قُرآنی خطاطی کے خوبصورت اور سونے اور آب زمزم سے کشیدہ فن ہاروں کی سنٹارس مال میں نمائش ہوئ۔
ماشاءاللہ
اللہ مزید نکھار پیدا کرے
آمین!
صلوا علیہ وآلہ
MashaAllah..... Wonderful Calligraphy by @Ali_MuhammadPTI sahib.....
Really Divine Act of Spirituality..... Some times we have to see this beautiful side of our politicians as well.
Blessings