تحریک انصاف تیسرے امریکی ایوان نمائندہ Michael MCcaul کی وڈیو کو بطور فخریہ شئیر کررہی ہے جس میں وہ پاکستان سے بنیادی انسانی حقوق کی پاسداری کا مطالبہ کررہا ہے اور خود امریکی ایوان نمائندہ مائیکل مکاؤل اسرائیل فلسطین جنگ میں اسرائیل کے حق میں قرارداد پیش کرتے ہوئے اسرائیل کی 30000 فلسطینی سویلین مارنے کی حمایت کرتے ہوئے مختلف PRO Israel مظاہروں میں شرکت بھی کرتا رہا ہے
وہاں اسکو بنیادی انسانی حقوق بھول گئے تھے
The Zionists are bombing the last remaining area in Gaza… the world has allowed the total genocide of a nation in 165 days
There are no homes, no schools, no shops, no hospitals left in Gaza
THIS IS A PREMEDITATED GENOCIDE..🇵🇸💔
جمال عبدالناصر نے کہاتھا پاکستانیوں سے مل کر ایسا لگتا ہے کہ اسلام ابھی ابھی نازل ہوا ہے اور پاکستان میں نازل ہوا ہے۔ ہماری اشرافیہ کی تین وارداتوں نے ہمیں وکھرے ٹائپ کا مسلمان بنا دیا ہے۔
تفصیلی وی لاگ ورژن کا لنک: https://t.co/9k0rudMwEd
یوں ہی یاددہانی کے لیے کہ اس ملک پر یہ آدمی وزیراعظم نصب کیا گیا تھا، جس کی دماغی سطح ایک تھڑے بازی کی تھی اور اسے پچیس کروڑ انسانوں کی قسمت اور مستقبل سونپا گیا تھا۔
آپ پی ٹی آئی کو جانتے نہیں۔ عمران خان اگر اس وقت کہہ دیں کہ فضل الرحمان کے ساتھ مل کر حکومت بنانا ہیں، تو ان کے حامی یہاں آپ کو فضل الرحمان کی فضیلتیں گنوائیں گے۔
واضح ہو کہ “پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو”، اس وقت تحریک انصاف کا صدر ہے۔ یہ باجوہ کو باپ کہتے ہیں تو بھی نیچے بیٹھے انصافی تالیاں بجاتے ہیں، میر جعفر اور میر صادق کہتے تو بھی چوں چراں نہیں کرتے۔
مزے کی بات ہے کہ سوچنے کی بجائے یہ گالیاں دے کر بتاتے ہیں کہ آج سے پینتیس سال پہلے فلاں نے بھی تو ایسا کیا تھا۔ 😇
تمام پٹواری، جیالے سن لیں
الیکشن میں جو بھی ہو، حکومت میں کسی صورت نہیں بیٹھنا۔
حکومت PTI کی ہی ہونی چاہئے۔
انتظام، اصلاحات، معیشت، صنعت وغیرہ سب PTI کو کرنے دیں۔
آپنے بس آپوزیشن میں بیٹھنا ہے۔
“ووٹ کو عزت دو کا مطلب ہے کسی نے ووٹ دیا تو اُس کی عزت کرو”
ایسی تشریح سننے کے بعد دل کرتا ہے کہ بندہ ووٹ کو عزت دینے کی بجائے ایسی تشریح کرنے والے سیاستدان کی تشریف پر پڑنے والے بوٹ کو عزت دے تو بہتر ہے۔
In an interview with Sky News Australia, Francesca Albanese, the UN Special Rapporteur for occupied Palestine, responded to claims that Gaza is no longer occupied since Israeli forces withdrew and Hamas has been in control since 2005
26 July 2023 during a heatwave, Israel settlers and army poured cement into two water holes. They also destroyed irrigation for vital crops in Hebron.
No one hates like a Zionist…🇵🇸💔
پاکستان کے کئی سابق وزرائے اعظم، سابق وزرائے اعلیٰ ، سابق گورنر اور سابق پارلیمنٹرینز شہید کر دئیے گئے کسی کے قاتلوں کو آج تک سزا نہ ملی شہید بینظیر بھٹو اور شہید اکبربگٹی کے مقدمات میں نامزد ملزم جنرل پرویز مشرف ایک دن کے لئے بھی جیل نہ گیا ان سب شہدا کو ریاست کب انصاف دیگی؟