کراچی: وزیر آبپاشی، منصوبہ بندی و ترقی سندھ جام خان شورو نے سندھ اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کوٹری بیراج سندھ کا آخری بیراج ہے اور پانی کی قلت کے باعث زراعت کے لیے بھی مطلوبہ پانی فراہم نہیں کر پا رہے۔
1/8
اسلام آباد
وزیر آبپاشی، منصوبہبندی و ترقی سندھ جام خان شورو نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرِ صدارت منعقدہ سالانہ پلان کوآرڈینیشن اجلاس میں شرکت کی۔
اجلاس میں چیئرمین منصوبہ بندی سندھ نجم شاہ، خیبر پختونخوا، بلوچستان اور پنجاب سمیت دیگر صوبوں کے وزراء نے بھی شرکت کی۔
Sindh Minister for Irrigation, P&D @JamKhanShoro attended the Annual Plan Coordination Meeting in Islamabad, chaired by Federal Minister for Planning @BetterPakistan, to discuss development priorities and inter-provincial coordination. #Sindh#Development
A new road, a new relief for Hyderabad!
Visited the Alamdar Chowk to Ex-NH-5 project. A vital route that will reduce congestion on Wadhu Wah & Jamshoro roads and improve connectivity to the bypass Hyderabad.
Another step forward under the vision of People’s Sindh Government.
کراچی | 14 اپریل 2026
آئوٹ آف اسکول بچوں کو تعلیم کے دائرے میں لانے کے لیے 5 سالہ ملٹی سیکٹورل روڈ میپ تشکیل دینے پر اہم پیش رفت۔
صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقی جام خان شورو اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی مشترکہ زیر صدارت اجلاس۔
1/17
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو نے ملکہ نگر میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں جاں بحق ہونے والی معصوم بچی ندا کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ اس دکھ کی گھڑی میں ہم سب لواحقین کے ساتھ ہیں اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہیں۔
Visited to review and plan the rehabilitation of Mehboob Ground, Latifabad No. 5 (PS-63), aiming to provide youth with improved facilities for cricket and other healthy recreational activities.
Honored to address thousands today at Niaz Stadium Hyderabad on the unveiling of Kingsmen Houston Hyderabad’s name & logo. Heartfelt thanks to Mr. Fawad Sarwar, who has truly proven himself a son of Hyderabad, and to the people of Hyderabad for their love and support. This is just the beginning! #HBLPSL #KingsmenHyderabad
PSL Hyderabad ٹیم کے اعزاز میں منعقد کیے گئے شاندار پروگرام پر حیدرآباد ٹیم کو مبارکباد، ٹیم کے مالک کا خصوصی شکریہ، اور میئر حیدرآباد و ضلعی انتظامیہ کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین۔ حیدرآباد کی عوام کے لیے بہترین انتظامات قابلِ تعریف ہیں۔
Hyderabad|
Convoys have departed for Garhi Khuda Bakhsh to attend the death anniversary of Shaheed Benazir Bhutto. Convoys are led by Mayor Hyderabad Mr.@KashifShoroPPP and Provincial Advisor Abdul Jabbar Khan
#SalaamBenazir@BBhuttoZardari@JamKhanShoro
حیدرآباد سے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی میں شرکت کے لیے نوڈیرو روانگی۔ قافلے میں منتخب نمائندے، پارٹی کارکنان، خواتین اور نوجوانوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔ محترمہ بینظیر بھٹو نے جمہوریت کی بحالی اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے اپنی جان کا نذرانہ دیا۔ ان کی لازوال قربانیاں اور جدوجہد ہمیشہ ہماری رہنمائی کرتی رہیں گی۔
#SalaamBenazir
@BBhuttoZardari
Paid a heartfelt tribute to Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto on the occasion of her 18th martyrdom anniversary at Garhi Khuda Bux Bhutto, Larkana.
#SalamBenazir@BBhuttoZardari
شہید جمہوریت دختر مشرق محترمہ بے نظیربھٹو کی 18 برسی کے سلسلے میں مئیر حیدرآباد کاشف شورو کی قیادت میں سینکڑوں گاڑیوں اور ہزاروں جیالوں پر مشتمل قافلہ شورو ہاوس سے روانہ اسوقت نمائندہ 5 نیوز جبران خان مئیر حیدرآباد کاشف علی شورو کے ہمراہ موجود ہیں
@BBhuttoZardari @
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو نے نادرا کا این آر سی پریٹ آباد، حیدرآباد کا افتتاح کیا
حیدرآباد: میئر حیدرآباد کاشف علی شورو نے آج این آر سی پریٹ آباد، حیدرآباد کا باضابطہ افتتاح کیا۔ یہ منصوبہ شہری سہولیات میں بہتری اور عوامی خدمت کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت ہے۔
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو نے آل پاکستان ہندو کونسل کے زیرِ اہتمام دیوالی فیسٹیول میں بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
تقریب شیو مندر سرکٹ ہاؤس میں منعقد ہوئی جس میں ہندو برادری کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
وزیر آبپاشی و منصوبہ بندی سندھ جام خان شورو سے ورلڈ بینک واٹر پریکٹس مینیجر مائیکل ہینی کی قیادت میں وفد کی ملاقات۔
سیلابی صورتحال، انڈس واٹر ٹریٹی، سکھر و گڈو بیراج بحالی پر گفتگو۔
جام خان شورو نے ورلڈ بینک کے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔