یونیورسٹیوں کی خود مختاری کا مطلب یہ لیا گیا یے کہ وائس چانسلر بادشاہ ہے اور جامعہ اس کی ریاست۔ نتیجہ یہ نکلا ہے کہ جامعات کے وی سی اب کسی کو جوابدہ نہیں۔ فی الحال یونیورسٹیوں کا کام طالبات کے لباس پر نظر رکھنا رہ گیا ہے اور وہ یہ کام بخوبی کر رہی ہیں۔ اعلیٰ تعلیم گئی بھاڑ میں!
https://t.co/b9sbwvxtGJ
جس نے کنویں میں صبر کیا وہی مصر کا بادشاہ بنا۔
کامیابیاں ، محبتیں ، عزتیں ، بلندیاں ، عروج ایسے ہی نہیں مل جاتے ۔
وقت لگتا ہے۔ صبر ، ہمت ، حوصلہ ، برداشت اور چلتے رہنا ضروری ہے۔
سپین میں تو کل رات چشن کا سماں تھا ابھی تو جب ٹیم واپس پہنچے گی تب دیکھنے والے مناظر ہوں گے بہت مشکل حالات میں فیفا کی جانبداری کے باوجود سپین نے یہ کپ اٹھایا ہے تو انکا جشن بنتا ہے