ایک نااہلی، ایک ناکامی، ایک بے حسی جس پر کوئی بھی کہیں بھی بات نہیں کر رہا ۔ گرمی بڑھی تو بجلی پنڈی اسلام آباد جیسے شہروں میں بھی گھنٹوں غائب رہنے لگی، کیا یہ لوڈ منیجمنٹ یا لوڈ شیڈنگ ہی ہے جو مرمتی کام کے نام پر روز ہو رہی ہے؟ اب آئیں گیس کی طرف، آج گرمیوں میں بھی چوبیس گھنٹوں میں صرف گھنٹہ دو گھنٹے گیس گھریلو صارفین کو میسر ہے، اگر بجلی اور گیس دونوں ہی شہریوں کو دینے کیلئے موجود نہیں تو وہ کون سے اندھیرے تھے جو موجودہ حکمران 2013والے دور میں ہی ختم کرنے کا دعویٰ رکھتے ہیں؟ گزشتہ 13میں سے نو سال موجودہ حکمران جماعت ہی اقتدار میں رہی، اب چار سال سے براجمان ہے، سوال یہ ہے کہ سوال تک بھی کیوں نہیں ہو رہا ؟سہیل راشد
@SohailRashid8
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
The PKR appreciated 2% against the USD in FY26 on a period-end basis, closing at PKR 278.2/USD at the end of FY26 versus PKR 283.8/USD at the end of FY25.
#KSE100#PSX#Equities#Pakistan
Load shedding, inflation, poverty, unemployment, broken roads, a collapsing health and education system, injustice, weak passport, instability, and corruption, this is all PML-N has given Pakistan after more than 30 years in power.