مسجدِ نبویﷺ کی ای�� تاریخی کھڑکی
مسجدِ نبویﷺ میں ایک ایسی کھڑکی موجود ہے جو گزشتہ 1447 برس سے کھلی ہوئی ہے۔ اسے خوخة آل عمرؓ کہا جاتا ہے۔ یہ کھڑکی ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہؓ کے حجرۂ مبارک کی سمت واقع ہے اور اس کے ساتھ ایک دلچسپ تاریخی روایت منقول ہے۔
روایت کے مطابق حضرت عمر بن الخطابؓ کے دورِ خلافت میں مسجدِ نبویﷺ کی توسیع کا ارادہ کیا گیا۔ اس توسیع کے لیے ام المؤمنین حضرت حفصہؓ بنت عمرؓ کے حجرے کو بھی شامل کرنا ضروری تھا لیکن حضرت حفصہؓ اپنے حجرے سے جدا ہونے پر آمادہ نہ تھیں کیونکہ ان کا حجرہ رسول اللہﷺ کے روضہ مبارک کے قریب واقع تھا اور وہ اس بابرکت مقام سے دور ہونا نہیں چاہتی تھیں۔ چنانچہ انہیں راضی کرنے کی تمام کوششیں کامیاب نہ ہو سکیں۔
اس موقع پر ان کے بھائی حضرت عبداللہ بن عمرؓ نے پیشکش کی کہ وہ اپنا گھر حضرت حفصہؓ کو دے دیتے ہیں، جو موجودہ کھڑکی کے مقام پر واقع تھا۔ حضرت حفصہؓ نے یہ شرط رکھی کہ نئے گھر میں ایک ایسی کھڑکی کھولی جائے جو حجرہ نبویﷺ کی طرف ہو اور اسے کبھی بند نہ کیا جائے۔
حضرت عبداللہ بن عمرؓ نے یہ شرط قبول کر لی یوں یہ کھڑکی قائم ہوئی اور وقت گزرنے کے ساتھ مختلف ادوار کے مسلمان حکمرانوں نے بھی اس تاریخی یادگار کو برقرار رکھا۔ اسی نسبت سے یہ کھڑکی خوخة آل عمرؓ کے نام سے مشہور ہوئی۔
یہ روایت اہلِ بیت اور صحابۂ کرامؓ کی محبتِ رسولﷺ، عقیدت اور روضہ مبارک سے قلبی وابستگی کی ایک خوبصورت جھلک پیش کرتی ہے، جو آج بھی زائرینِ مدینہ منورہ کے لیے دلچسپی اور محبت کا باعث ہے۔
SubhanAllah… today the Ustadh asked a question that made the entire class freeze:
“Who are you in the story of Musa and Khidr?”
Naturally, we all thought the answer was Musa. It wasn’t.
What he said next completely shattered my perspective on surah kahf
Normalize being a boring Muslim. Go to bed after Isha. Wake before Fajr. Sit with Qur'an to understand. Take dhikr walks. Your life doesn't have to be loud to have barakah. Sometimes the magic is in being unreachable. In becoming the Muslim nobody can disturb.
Musa AS didn’t know that Allah was going to split the Red Sea for him.Yusuf AS didn’t know that being thrown in a well would lead to fulfillment of the dream he had as a boy
Sometimes things feel like they’re falling apart, but they’re really just falling into place. Trust Allah
Say hello to smarter bill payments with Bill Sahuliyat Plus App – your one-stop solution for managing electricity bills in just a tap!
✅ View & pay bills anytime
✅ Get SMS & email alerts
✅ Track usage with ease
📲 Download now on Android & iOS
#KPDCL#BillSahuliyatPlus
⚡No Disconnection Worries!⚡
During our ongoing payment system upgrade, no disconnections will be made for non-payment of electricity bills.
Your power supply remains uninterrupted.
Thank you for your continued trust and patience.
📞 1800 1807 666
#KPDCL#PublicNotice