اسٹیبلشمنٹ سے گزارش ہے کہ جمہوریت کے نظام کو زندہ رکھا جائے جو بھی سیاسی پارٹی برسر اقتدار میں آئے اسے پانچ سال لازماً دئیے جائیں خدارا ہمیں یہ بھاشن نہ دیا جائے کہ یہ گندہ ہے وہ اچھا اس گندے اور اچھے کا چورن آپ بیچتے آرہے ہو اور عوام مہنگے داموں میں خریدتی آرہی ہے۔
حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 12 پیسے کمی کا اعلان اور حاتم طائی کی نسل پریشان کہ پاکستان میں بھی سخاوت کا ایسا علمبردار ہے جو کہ ہمارے دادا
کی سخاوت کے ریکارڈز دن بدن توڑ رہا ہے ۔
#petrolprice#GovernmentOfPakistan
یوں اچانک ہواؤں کا رخ واپس اپنی طرف مڑ جانا،
سسٹم کی ناکامی کا راپ الپنا یہ ثابت کرتا ہے۔
حقیقتا یہ سسٹم ہی تھا جس نے 25 کروڑ پاکستانی عوام کے ووٹس پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ڈالی تھی۔
𝐅𝐎𝐋𝐋𝐎𝐖 | 𝐋𝐈𝐊𝐄 | 𝐂𝐎𝐌𝐌𝐄𝐍𝐓 | 𝐒𝐇𝐀𝐑𝐄
#thesystemisbroken
گہیل پور، تحصیل احمد پور سیال، ضلع جھنگ سے محمد آصف بھٹی کا چھوٹا بھائی محمد عبداللہ جس کی عمر تقریباً 12 سے 13 سال ہے، کل بروز ہفتہ 25 تاریخ کو صبح 7 بجے گھر سے مدرسے کے لیے نکلا تھا اور اب تک واپس نہیں آیا۔ 📞 03046000512 (محمد ساجد)
#Jhang#MissingChild#HelpFind
9 مئی کے جھوٹے مقدمے میں قید اُس شیر نے کہا تھا:
"میں تو برداشت کر لوں گا، تم برداشت نہیں کر پاؤ گے۔"
آج پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ حاتم طائی کی سخاوت جیسا ہے،
اور کمی شیخ کی سخاوت جیسی۔
#HatimTaiEconomy#SheikhGenerosity#ReleaseTheLion
کاکروچ جنتا پارٹی ایک حقیقت ہے جسے انڈیا کی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کبھی نہیں جھکا سکتی اور یہ پارٹی آج کی جنریشن اور کل کی نسل کا روشن مستقبل ہے جسے پاکستان فنڈنگ لیبل اور چین فنڈنگ لیبل چپکا کر پس پردہ نہیں کیا جاسکتا ۔
#संसद_मार्च#CJPMovement
جب ایک پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کا سامنا ایک غیر ملکی افریقی خاتون سے ہوا تو معاملہ توقع کے برعکس رہا، خاتون کا پلڑا بھاری نظر آیا۔
ڈرائیور کی شکایت تھی کہ خاتون نے کرایہ ادا نہیں کیا، جس کی وجہ سے دونوں کے درمیان تنازع کھڑا ہو گیا۔
#Rawalpindi#Pindora#SaidpurRoad#FareDispute
الحمدللہ! 🌧️
آج موضع حضرت عنایت شاہ، گڑھ مہاراجہ میں رحمت کی بارش ہوئی ہے
گرمی اور حبس کے بعد اللہ نے اپنی رحمت سے موسم خوشگوار کر دیا ہے
اللہ پاک اس بارش کو ہمارے لیے، ہماری فصلوں کے لیے اور ہمارے جانوروں کے لیے رحمت بنائے۔ آمین
آپ کے ہاں موسم کیسا ہے #GarhMaharaja#Jhang
عمران خان کی اگر یہ دو بہن یکیاں نا کرتا تو کبھی لوڑے لائن نہ لگتا
1.چھ بچوں کی ماں اور ایک سفید ریش آدمی کی بیوی سے نکاح محرم میں نہ کرتا
2.وزیر اعلی پنجاب چوتیا لگا دیا پنجاب پہ
3.شیعہ ہزارہ برادری کے قتل ہونے والے شہیدوں کو جنازوں پہ نہیں گیا اور کہتا رہا بلیک میل کرتے ہیں
جبکہ زینب کا بمعہ ثبوتوں کیساتھ دعویٰ ہے کہ ہماری طلاق فروری میں ہوچکی تھی علی حیدرآبادی کو ویوز بہت کم آرہے تھے جسکی وجہ سے اس نے سین دوبارہ ری کریٹ کیا ہے تاکہ ویوز حاصل کر سکے ۔
#societyissues#Divorce#Tiktok#facebookviral
سوشل میڈیا بمقابلہ نجی زندگی
ابھی تھوڑی دیر کے لئے ایکس/ٹوئٹر پہ پوسٹس پڑھنے کے لئے کلک کیا تو پہلی پوسٹ علی حیدر آبادی اور اسکی اہلیہ کے جھگڑے کی کل�� چل رہی تھی جس میں علی حیدرآبادی اپنی بیوی کو آن ریکارڈ کیمرے کے سامنے زینب کے گھر والوں کی موجودگی میں طلاق دے رہا ہے ۔
کربلا والوں کے مائیں 😭
10 محرم الحرام کی رات کو حسینی قافلے کی ہر ماں اپنے ہر ایک لخت جگر کو یہ درس دے رہی ہیں "بیٹا" کل ہونا ہے دسویں محرم الحرام کا دن اور یہ قربانی کا دن ہوگا میں چاہتی ہوں کہ س�� سے پہلے تم نے شہید ہونا ہے
#ہر_زمانہ_میرے_حسین_کا
خوشاب کے نواحی قصبے ہڈالی میں نوجوان کی 9 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش، بچی قرآن پڑھنے گئی اور واپسی میں تاخیر ہوئی تو والد نے تلاش شروع کر دی�� راستے میں ایک گھر سے بچی کے رونے کی آواز آئی، دروازہ کھولا تو دو لڑکے بچی کے ساتھ دست درازی کر رہے تھے،
امیر لوگ اپنی حفاظت کے لیے باڈی کارڈز رکھتے ہیں جبکہ ہم جیسے غریب لوگ صرف ایک دفعہ صدق دل سے "آیت الکرسی" پڑھتے ہیں تو اللہ تبارک و تعالیٰ ستر ہزار فرشتے کو ہماری حفاظت پر مامور کر دیتا ہے
#ayatulkursi
ایلون مسلک نے بس ایک ویڈیو پوسٹ کی اور جو اس کے کومنٹس باکس میں کومنٹس پڑھے
دلچسپ تھے
لیکن ایلون مسلک کا ایسی پوسٹ کا کیا مقصد ہے اور آخر وہ کرنا کیا چاہتا ہے حالانکہ کے بغیر کیپشن کے پوسٹ سمجھ سے بلا تر ہے
#ElonMuskTheChickenShitKing